اردو میسنجر پرندوں پر

عزیزامین

محفلین
میرے ذہن میں یہ آیڈیا ایک اردو میسنجر کو دیکھ کر جسکا نام اردو لنک ھے جو کسی راجہ اعجاز صاحب کی تخلیق ھے http://urdulink.com/ اس میسنجر کو استعمال کر کہ اپنی راے لکھیں ۔ پر میرا آیڈیا مختلیف ھے جیسا کہ عنوان سے ھی ظہار ھے بات ھو گی ایک برڈ میسنجر کی میرے خیال میں ایسا ممکن ھے جیسے راجہ صاھب نے کر دیکھا یا ۔ اگر برڈ میسنجر بنتا ھے تو یہ بہت بڑا سرمایا ھو گا کیونکہ اس پہلے ایسا کوئی پا کستانی میسنجر نھیں بنا اسطر ح بہت سے لوگ انجوائے کرینگے اور نالج بھی سیکھیں گے اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ خدا حافظ
 
مغزل

محفلین
بھیا جی تھوڑا بہت تو میں نے کام کیا ہے مگر کوئی دوست مل جائے جو میری رہنمائی فرمائے تو میں یہ معاملہ آگے بڑھاؤں۔۔
 
عزیزامین

محفلین
تعاون کا شکریہ دوستو ۔ م م صاحب میرے پاس کمپیوٹر کا نالج نھیں پر آپ لوگوں کی کوشش کروں گا زبان کی کوئی قید نھیں لیکن اردو انگلیش ٹر انسلیشن ضرور ھو خدا حافظ
 
دوست

محفلین
اردو انگریزی ترجمہ کونسا بچوں کا کھیل ہے بھائی۔ ابھی کشتیوں والے دھاگے میں ہونے والی اکھاڑ پچھاڑ‌ جاری ہے۔ آپ بھی وہیں تھے۔
 
عزیزامین

محفلین
دوست جی چلو اردو ھی صحیح میرا مطلب تھا ترجمے کی سہولت اضافی ھو ۔ م ۔م صاحب آپ چلتے ھی ہمت نہ ہاریں اگر راجہ اعجاز نے مثال قائم کی ھے تو پھر ہم میں سے کوی کیوں نھیں کر سکتا۔ چلتے چلتےایک وضاحت دوبارہ ضروری سمجھتا ھوں یہ میسنجر صرف ماحولیات کے لیے ھو شکریہ خدا حافظ۔
 
عزیزامین

محفلین
اردو انگریزی ترجمہ کونسا بچوں کا کھیل ہے بھائی۔ ابھی کشتیوں والے دھاگے میں ہونے والی اکھاڑ پچھاڑ‌ جاری ہے۔ آپ بھی وہیں تھے۔
۔دوست جی چلو اردو ھی صحیح میرا مطلب تھا ترجمے کی سہولت اضافی ھو ۔ م ۔م صاحب آپ چلتے ھی ہمت نہ ہاریں اگر راجہ اعجاز نے مثال قائم کی ھے تو پھر ہم میں سے کوی کیوں نھیں کر سکتا۔ چلتے چلتےایک وضاحت دوبارہ ضروری سمجھتا ھوں یہ میسنجر صرف ماحولیات کے لیے ھو شکریہ خدا حافظ۔
 
دوست

محفلین
اس کے لیے پروگرامنگ کے تجربے کی ضرورت ہے۔ میں بھی اس معاملے میں‌ مبتدی ہوں‌ سی شارپ سیکھ رہا ہوں شاید مدد نہ کرسکوں۔
وسلام
 
عزیزامین

محفلین
پر راے میں کیا ہرج ھے

۔دوست جی چلو اردو ھی صحیح میرا مطلب تھا ترجمے کی سہولت اضافی ھو ۔ م ۔م صاحب آپ چلتے ھی ہمت نہ ہاریں اگر راجہ اعجاز نے مثال قائم کی ھے تو پھر ہم میں سے کوی کیوں نھیں کر سکتا۔ چلتے چلتےایک وضاحت دوبارہ ضروری سمجھتا ھوں یہ میسنجر صرف ماحولیات کے لیے ھو شکریہ خدا حافظ۔
تجربہ تو میرا بھی نھیں لیکن راے میں کیا ہرج ھے کیا ایسا ممکن ھے؟
 
رائے شماري
 
Top