تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

خوش آمدید !
وعلیکم اسلام۔بہت بہت شکریہ۔آپ کی ایک پوسٹ مینے پڑھی تھی بوجھی کے عنوان سے ۔کافی مشکل سے روکا خود کو وہاں reply سے
2232-007-13-1442.gif
 
تعبیر

محفلین
خوش آمدید تعبیر۔۔۔ ایک دوسرے موضوع میں میں بھی فیصل کی طرح تعبیر میاں کہہ کر لکھ رہا تھا، وہ تو اسی وقت نیٹ دغا دے گیا تو وہ پیغام پوسٹ نہیں ہو سکا۔

بہت بہت شکریہ ۔بس کیا کیا جائے کہ نک کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

emotional_080800_2.gif
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم ۔۔ ایک بار پھر محفل پر "بھلی کرے آیا " ۔۔:)

جو سوال میں نے پوچھنا رہ گئے تھے وہ شمشاد بھائی نے پوچھ لئے ۔۔:tounge: اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔۔ آتی رہیے گا محفل پر ۔۔:)

ایک بار پھر گڑھیں مہربانی ۔وہ کونسے سوال تھے :confused: جی انشاءاللہ

thankyou4.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
میاں صاحب کیا کرتے ہیں؟ اور بچے کتنے بڑے بڑے ہیں؟

خاتونِ خانہ ہوتے ہوئے نیٹ کو کتنا وقت دیتی ہیں؟

نوٹ : جوابات آپ کی مرضی پر منحصر ہیں۔
 
خوش آمدید تعبیر صاحبہ

گھبرائیں نہیں یہ سوالات تو آپ کو خوش آمدید کہنے کا ایک طریقہ ہیں اور جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو سے دلچسپی رکھتی ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
خوش آمدید تعبیر صاحبہ

گھبرائیں نہیں یہ سوالات تو آپ کو خوش آمدید کہنے کا ایک طریقہ ہیں اور جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو سے دلچسپی رکھتی ہیں۔

بہت شکریہ۔گھبرا نہیں رہی ابھی صحیح سے ٹائپنگ نہیں اتی بہت ٹائم لگ جاتا ہے :mad: پھر میں باقی کا فارم نہیں دیکھ پاتی ۔جی اپ سب سے ہی سیکھنے آئی ہوں۔یہاں آکر پتا لگا کہ میں تو کچھ بھی نہیں جانتی
thansk00912.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم اسلام۔بہت بہت شکریہ۔آپ کی ایک پوسٹ مینے پڑھی تھی بوجھی کے عنوان سے ۔کافی مشکل سے روکا خود کو وہاں reply سے
2232-007-13-1442.gif

خود کو روکا ۔ ۔ ۔ لیکن کیوں ؟ آپ لکھ دیتیں وہاں بلکہ اگر آپ چاہیں تو یہاں لکھ دیں مجھے اچھا لگے گا۔

آپ نے اتنا خوبصورت کارڈ لگایا ہے ۔ مجھے اتنا اچھا لگ رہا ہے بہت شکریہ اس کارڈ کے لیے ۔ اتنے اچھے اچھے کارڈز جمع کر دیے آپ نے یہاں سب کے لیے۔
 
تعبیر

محفلین
میاں صاحب کیا کرتے ہیں؟
وہ paediatrician ہیں۔

خاتونِ خانہ ہوتے ہوئے نیٹ کو کتنا وقت دیتی ہیں؟

وقت مقرر نیہں ۔ یہاں میرا کوئی دوست،رشتہ دار یا social circle نہیں۔ husband کی job ایسی ہے کہ وہ زیادہ تر مصروف ہوتے ہیں سو میرے پاس تفریح کا ذریعہ یہی ہے۔ سو جب موقع ملے۔ دیکھا خواہ مخواہ میں جذباتی کر دیا۔ :)

نوٹ : جوابات آپ کی مرضی پر منحصر ہیں۔

اس رعایت کا شکریہ :)
 
تعبیر

محفلین
خود کو روکا ۔ ۔ ۔ لیکن کیوں ؟ آپ لکھ دیتیں وہاں بلکہ اگر آپ چاہیں تو یہاں لکھ دیں مجھے اچھا لگے گا۔

آپ نے اتنا خوبصورت کارڈ لگایا ہے ۔ مجھے اتنا اچھا لگ رہا ہے بہت شکریہ اس کارڈ کے لیے ۔ اتنے اچھے اچھے کارڈز جمع کر دیے آپ نے یہاں سب کے لیے۔

سوری دیر سے جواب دینے کے لیے کہ کل میں یہاں نہیں تھٰی۔ اوں ن ن ن ن روکا اس لیے کہ میں وہاں انجان تھی سوچا کہ شاید آپ کو اچھا نہ لگے ۔پر میں آپ سے مخاطب بھی ہونا چاہتی تھی اسکا واحد ذریعہ وہ تھریڈ تھا کہ اس کے علاوہ اپ کا ٹھکانہ مجھے پتہ نہیں ہے۔ مقفل ہویے کے بعد میں نے آپ کے انٹرویو کا رخ کیا پر 52 صفحے دیکھ کرابھی تک ہمت نہیں ہوئی پڑھنے کی۔پر پڑھوں گی ضرور ۔انشاءاللہ
اب آپ سوچ رہی ہونگی کہ کیوں؟ شاعروں کو اپیے محبوب کے لیے تو شعر لکھتے دیکھا تھا پر اپنی دوست کے لیے شعر لکھتے پہلی دفعہ دیکھا تھا۔مجھے لکھنے لکھانے والے لوگ ویسے بھی بہت پسند ہیں۔ سچی بات بتاؤں اگر میرے لیے کوئی اس طرح شعر لکھتا تو میں دوڑی چلی آتی۔ وہ تھریڈ دیکھنے کے بعد بوجھی سے رشک اور حسد کی ملی جلی کیفیات تھیں بس۔وہاں آپ کی تعریف کرتی اور پوجھی کو واپس آنے کا کہتی کہ وہ لکی ہے جسے اپ جیسا دوست ملا ورنہ اج کل کے مصروف دور میں جہاں اپنے لیے تائم نہیں وہاں کوں کسے پوچھتا اور کسی کی کمی محسوس کرتا ہے۔اپ سے میں خاصی متاثر ہوئی تھی کیوں کہ بہت کم لوگ اپنے علاوہ کسی اور کی بھی پرواہ کرتے ہیں۔تقریر ختم۔تالیاں :grin:

کارڈ کی پسندگی کا شکریہ۔ آپ لوگ یہان ائے مجھے خوش آمدید کہا مجھے بھی اچھا لگا مجھے کارڈز کے ذریعے شکریہ کے علاوہ اور کچھ سمجھ نہیں آیا
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم ! خوش آمدید ۔
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ۔ آپ کے ابتدائی حالات ۔۔۔ مم میرا مطلب ہے کہ ابتدائی تعارف پڑھ کر آپ کے بارے میں جاننے کا کچھ موقع ملا ۔ :)
شمشاد بھائی بہت شفیق شخصیت ہیں ، محفل میں نئے آنے والوں کو قطعی اجنبیت کا شکار نہیں ہونے دیتے ۔ ایک رونق میلا لگا کر یہاں رکھتے ہیں ۔ امید ہے آپ نہ صرف اس رونق سے بلکہ اس محفل پر ادب و نقد کے گرانقدر خزانے سے بھی مستفید ہونگیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اپنے دھاگے سے باہر نکلیں، اردو محفل کے اور بہت سارے زمرے ہیں، ان میں لکھیں، یہاں سب اراکین بہت اچھے ہیں، بہت ہی دوستانہ ماحول ہے۔
 
ٹہریں میں ذرا اپنی ہنسی روک لوں۔وعلیکم السلام۔ ویسے بڑی دیر کی آتے آتے ۔میں سمجھی کہ اپ کا شمار اس شعر میں ھوتا ہے۔کہ

مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے

ایسا میں نے کیوں کیا اپ سمجھ گئے ہونگے :)
ابتدائی حالات؟؟؟ میں نے تو اخر سے بتایا تھا۔ ابھی یہ کچھ ہے۔ جبکہ مجھے ایسا لگا کہ میں نے انٹرویو سے آپ کو آپ جتنا جان لیا ہے۔دل بھی کیا کہ پوچھون کہ میرا اندازہ کس قدر صحیح ہے۔پر میری friendly nature اکثر مجھے شرمندہ کر دیتی ہے سو چپ کر گئی۔
یہ ادب تو سمجھ آگئی پر یہ نقد کیا ہے۔ یہاں انے کے لیے شکریہ

thank1.jpg

اور ہاں یہ شمشاد جی ہی ہیں جن کی وجہ سے یہاں ہوں کہ شروع میں انہوں نے میرٰی بڑی مدد کی تھی اب بھی تنگ کرتی رہتی ہوں
 
تعبیر

محفلین
اپنے دھاگے سے باہر نکلیں، اردو محفل کے اور بہت سارے زمرے ہیں، ان میں لکھیں، یہاں سب اراکین بہت اچھے ہیں، بہت ہی دوستانہ ماحول ہے۔

کیا مطلب؟ باہر کیا میں تو دور دور تک پہنچ گئی ہوں۔ مثلاً کہاں لکھوں۔ مین کیا دوستانہ نہیں ہوں:eek: :confused:
 
Top