اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اجی سالامالیکم تھانیدارہ

پتر تھانیدارا میں کجھور لائ ہوں افطاری کے واسطے۔ کسی کو بھیج کر تانگے سے اٹھا لاؤ۔

تھانیدر : شکریہ جی بہت بہت شکریہ ست بسم اللہ ست بسم اللہ۔

( تھایندار شیدے سے) بڑی کم عقل ہے۔ افطاری کے واسطے کجھور لائ ہے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔ وہ تو اچھا ہوا اس ک نظر کمزور ہے ورنہ میرے پہاتھ میں چاے کی پیالی دیکھ کر کجھور واپس لے جانی والی تھی بڑھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا! ہا ہا: ہاااااااااااااااااااااا
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہا مائی کو پتہ ہی نہیں کہ یہاں اچھے بھلے لوگ روزہ نہیں رکھتے، تھانے والے کہاں سے رکھیں گے ۔ ہاہاہاہاہاہا
 

جیہ

لائبریرین
لو جی کمال ہوگیا تھانیدار بھی ہنسنے لگے۔ قیامت کی نشانی ہے بھائ۔ اللہ معاف کرے
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں تمہارا کیا خیال ہے تھانیدار انسان نہیں ہوتے کیا یا ان کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
لگتا ھے تھانہ سیلاب میں ڈوب گیا ھے۔پچھلے چودہ دن سے ویرانی ھی ویرانی ھے۔یا کسی مظلوم کی بد دعا کا اثر ھے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو پتہ نہیں پچھلے چودہ دنوں سے روزے شروع ہیں ناں۔ اور رمضان میں ۔۔۔۔۔۔۔، سمجھا کریں ناں آپ بھی۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
ٰیہ محکمہ تو قیامت کے روز بھی باز نہیں آنے کا ۔رمضان اس کے آگے کیا چیز ھے۔ آج کل تو عیدیاں وصولی زوروں پر ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رمضان بھی گزر گیا اور عید بھی گزر گئی، اب عملہ واپس آ رہا ہے۔
لگتا ہے عید اچھی لگی ہے عملے کی جو فوراّ ہی واپس نہیں آیا۔
:wink:
 

پاکستانی

محفلین
cartoon.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
او بسم اللہ

شاہ جی کی تو واپسی ہوئی تھانے میں، لمبی چھٹی گزاری ہے شاہ جی آپ نے بھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top