اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ویل ڈن۔ دن میں دو دو ہوم ورک۔:grin:

وہ باجو والا ڈنڈا ڈھونڈتی ہوں، پھر کلاشنکوف کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو والا ڈنڈا بعد میں ڈھونڈنا، پہلے ان کا دھاگہ " بوچھی " مقفل کر دو۔ انہوں نے درخواست کی تھی لیکن میں نے نہیں کیا۔
 

ماوراء

محفلین
کیوں، آپ نے کیوں نہیں کیا؟ اچھا کر دیتی ہوں۔

زینب تو دماغی طور پر کلاس میں حاضر ہی نہیں۔۔۔اسے کچھ پتہ ہی نہیں۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیچر آج میں نے اپنی امی کے ساتھ ناں آٹا لینے جانا ہے جو کہ قائد قلت کی وجہ سے نہیں مل رہا، تو آج میں چھٹی کر لوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
سکول کے ٹائم پر آٹا لینے جانا ہے؟؟ امی آٹا خود لے آئیں گی۔ آپ ہوم ورک دکھائیں جلدی سے۔۔

ہاں ٹیچر، امی جہاں بھی جاتی ہیں، مجھے ہی ساتھ لے کر جاتی ہیں، اکیلی نہیں جاتیں۔ اور اگر شام کو گئے تو آٹا نہیں ملے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
اگر پہاڑ کو سرکانے کی خواہش ہے تو پہلے زروں کو سرکانا سیکھو ۔۔۔

ٹیچر جی میں نے ہوم ورک کر لیا ۔۔۔
اب آپ بھی سبق پڑھائیں ۔۔ ٹیچر صرف ہوم ورک چیک نہیں کرتی سبق بھی پڑھاتی ہے ۔۔۔:tounge:
 

ماوراء

محفلین
ہاں ٹیچر، امی جہاں بھی جاتی ہیں، مجھے ہی ساتھ لے کر جاتی ہیں، اکیلی نہیں جاتیں۔ اور اگر شام کو گئے تو آٹا نہیں ملے گا۔
اکیلی کیوں نہیں جاتیں؟ راستے میں کسی شیر کا مقابلہ تھوڑا ہی کرنا ہے۔ بہرحال چھٹی کریں۔ پہلی چھٹی ہے، دے دیتی ہوں۔ کل دو ہوم ورک دکھانے ہوں گے،
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم تیلے بھیا، کیسے ہیں؟ میری بھتیجی کیسی ہے؟
------
اب کلاس میں واپس۔۔۔ آج کل نئی ٹیچر آئی ہوئی ہیں۔ آپ کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ ایک اچھی سٹوڈنٹ کی طرح ایک اچھی ٹیچر بھی ثابت ہو رہی ہیں۔ جی ہاں۔۔آپ صحیح سمجھے۔۔۔مس ماوراء۔:Aaina:

تالیاں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اکیلی کیوں نہیں جاتیں؟ راستے میں کسی شیر کا مقابلہ تھوڑا ہی کرنا ہے۔ بہرحال چھٹی کریں۔ پہلی چھٹی ہے، دے دیتی ہوں۔ کل دو ہوم ورک دکھانے ہوں گے،

شکریہ ٹیچر، ویسے پاکستان میں راستوں میں ایسے خطرات ہوتے ہیں کہ شیر بھی آئے تو خود ڈر جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top