اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

مقدس

لائبریرین
بهیا لوگو
میں ابهی جا رہی ہوں۔
امی کی طرف جانا ہے اور وہ بهی والک کر کے۔۔ تقریبا دو گهنٹے لگ جانے مجهے۔۔۔ تیمور نے کہا تها کہ میں چدوڑ آوں گا پر وہ میں ہی کیا جو مان جاوں۔۔ میں نے کہا مجهے آج پیدل جانا ہے۔۔۔۔ مجهے دهمکی ملی ہے کہ اگر میرے بیٹے کو کچه ہوا ناں تو دیکه لینا۔۔۔۔ اب واپس دهمکی دینا تو فرض تها ناں تو میں نے بهی کہہ دیا کہ اگر میری امی کی بیٹی کو کچه ہوا ناں تو آپ کی بهی خیر نہیں اور وہ بیچارے۔۔۔۔ اس بات پر تو منہ کهلا کا کهلا رہ گیا کہ خود ہی تو جا رہی ہو اور وہ بهی زبردستی اور میں نے تو دهمکی دینی تهی بس اور دے دی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
محمداحمد

اوکے۔

خیر سے جائیں اور خیر سے آئیں۔ :)

ٹیک کیئر۔ :)
 
ٹوکہ سے کیا مراد ہے؟
ٹوکے سے بھی چارہ سازی کا کام لیا جاتا ہے
Special-stainless-steel-kitchen-font-b-knife-b-font-wenwubaiguan-font-b-knife-b-font-cut.jpg

یہ ذرا ولائتی سٹائل کا ہے۔ دیسی کہیں دکھا تو پوسٹ کروں گا
۔۔۔مشینی
hand-operated-chaff-cutter-machine-250x250.jpg
 
یہ بغدا تو کافی خطرناک لگ رہا ہے۔

ہم تو اس مشینی چارہ ساز کا ذکر کر رہے تھے۔ :)
جی بلکل۔
جب مشینیں نہیں تھیں تو چارہ سازی کا کام اسی بغدا نما سے لیا جاتاتھا۔ یہ ابھی بھی استعمال میں ہے اور اسے ٹوکہ کہا جاتا ہے
 
اوشو

لائبریرین
ایم کیو ایم کی طرف سے گوجرانوالہ میں جو بندہ ایم پی اے کی سیٹ پر الیکشن لڑ رہا تھا اس کا نام "ٹوکے خان" ہے :)
 
Top