اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

محمداحمد

لائبریرین
جی یہ ایک نین بهیا اور دوسرے احمد بهیا ہیں۔۔۔۔ فرش کی صفائی ہو رہی ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آپ پر نظر رکهنی ہو گی اب۔۔۔ یہ فرصت کیوں نہیں ملتی بهلا؟
نینوں پاء جی۔۔ دال کالی لگ رہی مینوں :rollingonthefloor:

دوسری پوسٹ میں بھلا کون ہے۔ :) :) :)

فرش چمک گیا ہوگا۔ :) :) :)
 
Top