اردو لائبریری سروے

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

قیصرانی صاحب جن اراکین کے ایمیل ورک نہیں کر رہے ان کے لیے یہاں اس تھریڈ پر بھی پیغام ارسال کر دیں ۔ شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد انیس الرحمان کی طرف بھیجی جانے والی ای میل باؤنس ہوئی ہے۔ پرمانینٹ‌ ایرر ہے
گلفام مصطفٰی کی طرف بھیجی جانے والی ای میل بھی باؤنس ہوئی ہے، لیکن یہ عارضی خلل ہے اور ہر دو روز بعد ڈلیوری کی کوشش ہو رہی ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



ریمائنڈر





جو اراکین لائبریری سروے میں شمولیت کا ارادہ
رکھتے ہوں اس ہفتے کے آخر تک سروے فارم
پُر کر کے بھیج دیں ۔



شکریہ



 
Top