اردو غزل ریڈر

دوست

محفلین
اچھی چیز ہے۔
لیکن ایک ایک شعر وہ بھی الگ الگ اتار کر پڑھنے سے مزا نہیں آتا۔
اردو سیکھنے والوں اور تلفط درست کرنے کے لیے بہترین ہے۔
اب یہ نہیں پتا کہ ہر غزل کے لیے الگ سے ریکارڈ کیا ہوا ہے انھوں‌ نے۔
یقینًا ایسے ہی ہوگا۔ ایک ایک لفظ کے لیے اگر کرنے لگے تو بہت زیادہ عمل کاری اور وقت لگے گا اس پر شاید پیسہ بھی۔
 
Top