اداکارہ میرا کا لاہور سےعمران خان کے مقابلے میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ

کیا آپ واقعی ایسا سمجھتے ہیں؟؟؟؟؟ :p:p

چار حلقوں سے لڑرہا ہے بشمول میانوالی کے کہ کم ازکم یہ تو ہاتھ ائے ہی گی۔ لہذا یہی معلوم پڑتا ہے کہ ہار سے ڈرتا ہے یا کم ازکم سیٹ کو محفوظ کرنا چاہتاہے۔

کئی معنوں میں میرا عمران سے بہتر ہی ہے۔ مثلا میرا کا کوئی اسکینڈل عام نہیں ہے سیتا وائٹ جیسا
 
Top