اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کی ایک ہر دلعزیز رکن “ جیہ “ کی فرمائش پر ایک دھاگہ کھولا تھا “ اب کس کو جانا ہے؟“ وہ مقفل ہوا۔ اسی سلسلے کی اگلی کڑی “اب کسے جانا ہے؟“ کے عنوان سے، لیکن اب “ جیہ کے واپس آنے کی خوشی میں “
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں ابھی سے، خیر وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں کہ اچھی نیند لیں اور میٹھے خواب دیکھیں۔ اب یہ مجھے نہیں پتہ کہ خواب میٹھے یا نمکین کیسے دیکھتے ہیں، یہ تو رات کے کھانے پر منحصر ہے کہ کیا اور کتنا کھایا تھا اسی حساب سے خواب بھی آئیں گے۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
میں ‌تو ابھی بس یہ دیکھنے آیا تھا کہ یہاں کون آیا کر چلا گیا اور کون جانے والا ہے ۔ :)
 
ظفری

لائبریرین
میں چلا ۔۔۔ بابر کے تعارف کا دھاگہ دیکھ کر سارا موڈ غارت ہوگیا ۔۔۔ حد ہوگئی ۔ :evil:

اللہ حافظ
 
ماوراء

محفلین
کچھ لوگوں کو خوامخوہ ہی موڈ خراب کرنے کی عادت ہوتی ہے۔ اور اوپر سے ایسی شکل۔ :lol:

میں بھی چلی۔ کچھ اور کام بھی کر لوں۔ محفل پر آ کر تو یہیں کی ہو جاتی ہوں۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
میں چلا ۔۔۔ بابر کے تعارف کا دھاگہ دیکھ کر سارا موڈ غارت ہوگیا ۔۔۔ حد ہوگئی ۔ :evil:

اللہ حافظ

امید ہے ماوراء کے بتانے پر کہ آپ کا خط فلاں جگہ پر ہے، آپ کا موڈ بحال ہو گیا ہو گا

ہاں میں البتہ جا رہا ہوں۔
اللہ حافظ
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ہیں ابھی سے، خیر وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں کہ اچھی نیند لیں اور میٹھے خواب دیکھیں۔ اب یہ مجھے نہیں پتہ کہ خواب میٹھے یا نمکین کیسے دیکھتے ہیں، یہ تو رات کے کھانے پر منحصر ہے کہ کیا اور کتنا کھایا تھا اسی حساب سے خواب بھی آئیں گے۔ :wink:
جی شمشاد بھائی، آج کل جلدی سونے کی عادت ڈال رہا ہوں تاکہ صبح‌کو جلدی اٹھ سکوں
 
تفسیر

محفلین
.
پیاری بہن باجو ۔ السلام علیکم

غالب نے کہا تھا۔۔۔

کچھ اور ہی عالم نظر آتا ہے جہاں کا
کچھ اور ہی نقشہ ہے دل و چشم و زباں کا
کیسا فلک! اور مہرِ جہاں تاب کہاں کا!
ہوگا دلِ بےتاب کسی سوختہ جاں کا

خوش رہیں ۔ خدا خافظ
بھیا تفسیر
.
 
Top