مبارکباد ابن سعید عرف چاچو کے پانچ چوکے

وجی

لائبریرین
@ابن سعید عرف چاچو عنقریب پانچ چوکے لگانے والے ہیں
یعنی
44444
آپ کو منفرد نمبر مبارک ہو ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو بھیا


gh.png
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو شمشاد پہلے ہی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ اب تو ان کے ایک اوور میں چھ چوکوں کی باری ہے!!
بہرحال سعود میاں کو بہت بہت مبارک ہو یہ جادوئی ہندسہ!!
 

تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:

یا اللہ میری بھی مدد فرما سب آگے نکلتے جا رہے ہیں اور میں :sad4:
میری کسی کارکردگی کے ہی بدلے میرے پیغامات بڑھا دیں انتظامیہ والوں :p
 
Top