آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
مزید کچھ تھیمز کے ساتھ
یہ تھیم بچوں کو پسند ہے اس میں گریوٹی سینسر کے ساتھ یہ اوپر موجود بیلیں مومنٹ سینس کر کے جھولتی ہیں۔ اور پری بھی بہت کیوٹ ہے بس گھڑی عجیب سی ہے۔
xyib.png

ایک اور تھیم
8zyi.jpg
یہ تو Ainol Tablet لگ رہا ہے۔ :)
یا پھر نیکسز :)
 
آخری تدوین:
اس میں بھی Language تبدیل کرنے کی آپشن ہوتی تھی۔۔۔ ۔ :eek::p
تھی سے کیا مراد ہے؟؟؟ ہوتی ہے۔۔۔
اس کے بےشمار فائدے ہیں۔۔
1۔ چھنتا نہیں۔
2۔ اگر چھن جائے تو ہاتھوں ہاتھ واپس مل جاتا ہے۔
3۔ چھیننے والا بسا اوقات کوئی دوسرا موبائل بھی دے دیتا ہے۔ یعنی ایک کے ساتھ ایک فری۔:grin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تھی سے کیا مراد ہے؟؟؟ ہوتی ہے۔۔۔
اس کے بےشمار فاعدے ہیں۔۔
1۔ چھنتا نہیں۔
2۔ اگر چھن جائے تو ہاتھوں ہاتھ واپس مل جاتا ہے۔
3۔ چھیننے والا بسا اوقات کوئی دوسرا موبائل بھی دے دیتا ہے۔ یعنی ایک کے ساتھ ایک فری۔:grin:
4- لڑائی میں بطور ہتھیار بھی استعمال ہوتا ہے۔۔۔ :p
یہ اتنا بڑا فائدہ کس نے لکھنا تھا۔۔۔۔ :D
 
4- لڑائی میں بطور ہتھیار بھی استعمال ہوتا ہے۔۔۔ :p
یہ اتنا بڑا فائدہ کس نے لکھنا تھا۔۔۔ ۔ :D
اور اس لڑائی میں میرا ہی نقصان ہوتا ہے۔۔۔:confused3:
اس لیے میرے حساب سے یہ نقصان میں شمار ہوگا۔ اس لیے ذکر نہیں کیا۔۔:embarrassed:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تھی سے کیا مراد ہے؟؟؟ ہوتی ہے۔۔۔
اس کے بےشمار فائدے ہیں۔۔
1۔ چھنتا نہیں۔
2۔ اگر چھن جائے تو ہاتھوں ہاتھ واپس مل جاتا ہے۔
3۔ چھیننے والا بسا اوقات کوئی دوسرا موبائل بھی دے دیتا ہے۔ یعنی ایک کے ساتھ ایک فری۔:grin:
اور کیا یہ بھی 3310 کی طرح بوقت ضرورت کسی کو ضرب لگانے کے لیے بطور ہتھیار استعمال ہو سکتا ہے؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ 3310 ہی کا ذکر ہو رہا ہے۔۔۔
اچھا مجھے کیا پتہ۔ آپ لوگ تو پتہ نہیں کس زبان میں بات کر رہے تھے۔ :idontknow:
مجھے 3310 اس لیے یاد رہتا ہے کہ میرے ایک کزن کے پاس 3310 ہوا کرتا تھا اور وہ گھر کے ہر بندے کو بطور گفٹ دینے کی آفر کرتے تھے تا کہ ان کی جان چھوٹ جائے اور نیا فون مل جائے۔ گفٹ کی آفر کرتے ہوئے اس کا بطور ہتھیار استعمال ہو سکنا ان کا سب سے اہم نقطہ ہوتا تھا۔:jokingly:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ۔ ماشاءاللہ ۔ سب سکرینز ایک سے بڑھ کر ایک۔ زبردست۔ (y)۔
میرے فون کی ہوم سکرین تو بس یونہی سی ہے۔:)
Screenshot_2014-02-07-10-27-29.png
فون تو "یونہی" سا ہرگز نہیں ہے۔۔۔ :p ایتھے وی شاپر۔۔۔ :D
آئکنز نہیں بالکل بھی۔۔۔ اور عمومی طرز سے ہٹ کر ہوم پیج بھی عین درمیان والا نہیں ہے۔۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا مجھے کیا پتہ۔ آپ لوگ تو پتہ نہیں کس زبان میں بات کر رہے تھے۔ :idontknow:
مجھے 3310 اس لیے یاد رہتا ہے کہ میرے ایک کزن کے پاس 3310 ہوا کرتا تھا اور وہ گھر کے ہر بندے کو بطور گفٹ دینے کی آفر کرتے تھے تا کہ ان کی جان چھوٹ جائے اور نیا فون مل جائے۔ گفٹ کی آفر کرتے ہوئے اس کا بطور ہتھیار استعمال ہو سکنا ان کا سب سے اہم نقطہ ہوتا تھا۔:jokingly:
اک فرحت نے نوٹ تھری کا سہارا لے کر ۔۔۔ انیس کے 3310 کا اڑایا ہے مذاق۔۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ کون سا سیم سنگ ہے جو کافی کے وال پیپر کے ساتھ آتا ہے۔۔۔ ۔ :p
پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کو کس نے کہا یہ سیمسنگ ہے :thinking: ؟ پھر آپ کے سوال کا جواب یہ دیا جا سکتا ہے کہ یہ دراصل خصوصی طور پر میرے لیے بنایا گیا ہے اس لیے کافی شامل کر دی گئی۔ :angel:۔۔بھئی سارے فونز میں ہوتا ہو گا نا۔ اتنی کامن سی تو بات ہے۔ :cowboy:
 
Top