آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

سعادت

تکنیکی معاون
یہ اس کہانی کے مصنف کہ دوست کے ہمسائے ہیں۔ :)
اوہ
میں سمجهی ہمسائے کے دوست کے چچا کے بہنوئی کے قریبی دوست ہیں۔
آپ انہیں اتنا عمر رسیدہ سمجھتی ہیں۔ :)

برادرم ، مجھے عمر رسیدہ بنانے میں کسر تو آپ نے بھی نہیں چھوڑی۔ اس کہانی کا تذکرہ دسویں صدی کے فرانسیسی دہقانوں کے ہاں بھی ملتا ہے۔ اب آپ ہی بتائیے کہ اگر میں دسویں صدی کے کسی قصہ گو کے دوست کا ہمسایہ ہوں، تو میری عمر کتنی ہو گی؟ o_O
 
آخری تدوین:
:D یہ ہوتا ہے نقصان گلوبلنگ کا، پرسنل سیل کا وال پیپر بھی بدلو۔۔۔ ۔! آپ یہ والا لگا لیں بہت اچھی مووی سے لیا ہے:p
Brave.jpg

hqdefault.jpg
brave7_1337164675.jpg;r:;static:p_s1sf_mv_0;file:361837.jpg
کیسل رن گیم میں بھی بریو کا ورژن ہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
برادرم ، مجھے عمر رسیدہ بنانے میں کسر تو آپ نے بھی نہیں چھوڑی۔ اس کہانی کا تذکرہ دسویں صدی کے فرانسیسی دہقانوں کے ہاں بھی ملتا ہے۔ اب آپ ہی بتائیے کہ اگر میں دسویں صدی کے کسی قصہ گو کے دوست کا ہمسایہ ہوں، تو میری عمر کتنی ہو گی؟ o_O
پھر بھی ایک نسل چھوٹا رکھا ہے۔۔۔۔ یہ کمال نہیں دیکھا آپ نے۔۔۔۔ :cautious::p
 
:heehee::heehee::heehee:
آپ اپنے اپنے موبائل کی "Home Screen" یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو۔۔۔ ۔ :)

میرے موبائل کی ہوم سکرین۔۔ وال پیپر پر محمد زین العابدین :)
Screenshot_2014-02-06-09-36-57_zps6f336b53.png
ماشاءاللہ پیارا بچہ !:)
اب جن کے پاس موبائل نہ ہو تو کیا وہ ٹی وی کی سکرین شیئر کر سکتے ہیں :heehee:
آپ نے ہوم سکرین پر زیادہ زور دیا ہے نا نیرنگ خیال :battingeyelashes:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:heehee::heehee::heehee:
ماشاءاللہ پیارا بچہ !:)
اب جن کے پاس موبائل نہ ہو تو کیا وہ ٹی وی کی سکرین شیئر کر سکتے ہیں :heehee:
آپ نے ہوم سکرین پر زیادہ زور دیا ہے نا نیرنگ خیال :battingeyelashes:
:) :)
اپیا دیکھیں۔۔۔ سکرین تو سکرین ہوتی ہے۔۔۔ چاہے مشروبات والی ہو یا ٹی وی والی۔۔۔۔ سکرین رئیسانی۔۔۔ :p
جی بالکل ہوم سکرین۔۔۔۔ ویسے ہم نے بعد کے مراسلات میں لاک سکرین پر بھی زور دیا ہے۔۔۔ :D
 
Top