آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
وجہ یہ کہ آپ اس میدان میں سند کا درجہ رکھتی ہیں۔ :p

:shock: :shocked:
مجهے شاپر تهیوری سے جوڑ دیا :surprise:. اور فاتح آپ نے بهی اس پوسٹ سے اتفاق کیا :disappointed:.
میں تو شاپریت کے بارے میں کچه زیادہ نہیں جانتی :wasntme:. نیرنگ خیال اس فلسفے کے بانی و پروموٹر و پروپرائٹر ہیں اور شاپریت کے تمام جملہ حقوق انہی کے نام محفوظ ہیں. مجه سمیت اور بهی بہت سے سیکهنے والوں میں شامل ہیں بس بلکہ میں نے تو اس ڈگری میں داخلہ لینے کا سوچا ہے ابهی. :angel:
اس لیے آسان اور قابل فہیم تعریف و تاریخ فلسفہ شاپریت جاننے کے لیے بلا ججهک نیرنگ خیال سے رابطہ کیجیے. (y)
غیر حقیقی۔۔۔۔ غیر دوستانہ ۔۔۔۔۔ افواہانہ۔۔۔۔۔ دشمنانہ و محض شاپرانہ۔۔۔۔ :D
 

ماہی احمد

لائبریرین
1920301_429767317156468_580916869_n.jpg
 

سعادت

تکنیکی معاون
یہ تصویر میں اتنی پیاری سی بچی اتنی ڈراؤنی چیز کیوں بنا رہی ہے :oops:
افف اللہ
عائشہ! بچی بیچاری پهول چن رہی ہے۔ :)
اچھا چن رہی ہے
لیکن دیکھو ناں پھولوں سے اتنی ڈراؤنی چیز بنی ہوئی ہے

یہ تصویر مشہور فیئری کہانی Little Red Riding Hood کی عکاسی کر رہی ہے۔ یہ بچی اِس کہانی کا مرکزی کردار، اور پھولوں سے بنی ڈراؤنی چیز اِس کہانی کا بھیڑیا۔ :)
 

S. H. Naqvi

محفلین
:D یہ ہوتا ہے نقصان گلوبلنگ کا، پرسنل سیل کا وال پیپر بھی بدلو۔۔۔۔! آپ یہ والا لگا لیں بہت اچھی مووی سے لیا ہے:p
Brave.jpg

hqdefault.jpg
brave7_1337164675.jpg;r:;static:p_s1sf_mv_0;file:361837.jpg
 
Top