آپ کی گاڑی کا نمبر کیا ہے

شمشاد

لائبریرین
ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ کی گاڑی یا موٹر سائیکل کا نمبر کیا ہے؟

میری گاڑی کا نمبر ہے

د ب ق 793​
 

دوست

محفلین
میری سائیکل بنا نمبر کے چلتی ہے وہ کیا ہے کہ اپنی خاصی سلام دعا ہے متعلقہ محکمے میں۔ :D
 

پاکستانی

محفلین
میری موٹرسائیکل ابھی applied for ہے چھ ماہ سے ٹائم ہی نہیں ملا کہ اس پر کوئی نمبر چسپاں کرا سکوں۔
 

زیک

مسافر
مجھے اپنی گاڑی کا موجودہ نمبر تو یاد نہیں مگر کچھ سال پہلے والا یاد ہے:

[align=left:1c60e8b5f3][eng:1c60e8b5f3]KMUnnB[/eng:1c60e8b5f3][/align:1c60e8b5f3]

ایک اور بات: اپنی گاڑی کا نمبر لکھنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ کیا آپ اسے ساری دنیا کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اس سے آپ کی پرائیویسی متاثر ہو گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
ایک اور بات: اپنی گاڑی کا نمبر لکھنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ کیا آپ اسے ساری دنیا کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اس سے آپ کی پرائیویسی متاثر ہو گی؟

ہوسکتا ہے امریکہ یا یورپ میں ہو لیکن مشرقِ وسطی اور ایشیا میں تو بہت مشکل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہاں تو آپ کی گاڑی کا نمبر ہر کوئی دیکھ سکتا ہے ناں، تو پھر کیا پرائیوسی ہوئی؟
 

ظفری

لائبریرین
ایک عام آدمی کے لیئے کسی کی پرائیویسی کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔۔۔ مگر اب جیسے نیٹ پر کوئی کسی کو پرسنلی نہیں ‌جانتا اور یہ ہونے بھی نہیں دیتا یا ہونے نہیں دیتی تو پھر یہ پرائیویسی کام آتی ہے ۔ میرا خیال ہے کہ آپ نظریہ کا لبِ لباب سمجھ گئے ہوں گے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں ایسا کریں کہ کوئی ملتا جلتا یا جعلی نمبر لکھ دیں، میرا مقصد صرف تھا کہ مختلف ملکوں میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کس طرح کی ہوتی ہے۔
 
Top