آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

تلمیذ

لائبریرین

عزیزامین

محفلین
قیصرانی جی ایک طرف تو پسند فرماتے ہیں دوسری طرف شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ۔ سہیل وڑائچ کی یاد دلا دی آپ نے باقی آ پ خودسمجھ دار ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی جی ایک طرف تو پسند فرماتے ہیں دوسری طرف شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ۔ سہیل وڑائچ کی یاد دلا دی آپ نے باقی آ پ خودسمجھ دار ہیں
پسند کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا سوال پسند آیا۔ اس کا جواب دیا تو وہ تنقید کیسے بھلا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
والنٹیئر میں ایسا کچھ نہیں ہوتا کہ ایک انسان کی خواہش پوری کرنے کے چکر میں دیگر انسان اپنی زندگی کے اہم کام چھوڑ دیں۔ دوسرا اس طرح بننے والی چیز پر پھر بھی کہیں نہ کہیں انویسٹمنٹ چاہئے ہوتی ہے۔۔۔ :)
 
ایک میں دو سرے آپ تیسرے قیصرانی جی اور کتنے چاہیں؟
چلیے بسم اللہ۔ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ہے صوتی اردو ویکیپیڈیا۔
اس منصوبہ کے تحت کچھ مضامین ہم نے آڈیو میں بنائے ہیں، اب عزیزامین صاحب آپ بھی کچھ بنادیں۔ رضاکاروں میں نام لکھایا ہے آپ نے بھی :) :)
 
Top