آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

حسان خان

لائبریرین
کیا یہ بھگت کبیر کے بارے میں ہے اور اگر ایسا ہے تو کیا اس میں انکی شاعری بھی موجود ہے؟

جی یہ انہی کے بارے میں ہے۔ ابتداء میں ہندو بھگتی فلسفے اور اُس پر اسلام کے اثر کا مختصر تعارف دیا گیا ہے، پھر بگھت کبیر کے متعلق جو کچھ تاریخ میں ملتا ہے اُس کا اجمالا ذکر ہے۔ اور آخر میں ان کی مختلف موضوعات پر چھوڑی گئی شاعری اردو ترجمے کے ساتھ ہے۔
 
تلمیذ

واہ ، پھر تو یہ بہت عمدہ کتاب ہوگی!
 
حسان خان

لائبریرین
واہ ، پھر تو یہ بہت عمدہ کتاب ہوگی!

جی اچھی کتاب ہے، بس اِس کا بیچ کا حصہ جو کہ کبیر کے احوال پر مشتمل ہے، ذرا سا بور کرنے والا ہے۔ اور آخری حصے میں پوری شاعری نہیں، صرف نمونے ہیں۔ اسے یہاں سے آنلائن پڑھا جا سکتا ہے۔
http://bit.ly/UtiG5J
 
Top