آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غصہ حرام ہے۔ اسے پی جایا کریں۔ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔ جب غصہ آئے ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لیا کریں۔

پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ بندہ ہر وقت غصے میں ہی رہے۔
 

کھوکھر

محفلین
غصہ پی ہی لیتے ہیں اور کر بھی کیا سکتے ہیں
پاکستان کے حالات انشاءاللہ کبھی نہ کبھی تو ٹھیک ہوہی جائینگے
 

مقدس

لائبریرین
مجھے آج بس ڈرئیور پر بڑا غصہ آیا بیکاز ہی واز ڈرائیونگ سو سلو اینڈ آئی گاٹ لیٹ فور ورک
 

شمشاد

لائبریرین
اردو میں ڈانٹنا اچھا ہوتا ہے، پنجابی میں نہ ہی ڈانٹیں، پنجابی میں ڈانٹنے کے لیے ہاتھ میں ڈانگ (بڑی سی لاٹھی) ہونا ضروری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top