آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

ابو کاشان

محفلین
آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

یہاں ہمیں یہ بتانا ہے کہ محفل پر آمد کے بعد سب سے پہلے آپ کی کوشش کس موضوع پر جانے کی ہوتی ہے۔
یا
وہ کون کون سے اراکینِ محفل ہیں جن کا نام دیکھ کر آپ کسی بھی موضوع میں جانے پر آمادہ ہو جاتے ہیں؟
 

دوست

محفلین
سافٹویر اور پروگرامنگ، ٹیوٹوریل وغیرہ ،اردو ترجمہ اور فانٹ سازی کے بارے میں جو کچھ بھی ہو۔
 
پسندیدہ موضوع:
جس موضوع میں، میں نے کوئی پوسٹ کی ہو۔ :grin: خاص کر جہاں میں نے اپنی شاعری لکھی ہو۔

پسندیدہ رکن:
یہ بہت سارے ہیں۔۔۔ زینب، نبیل بھیا، ماوراء، سارہ، ظفری بھائی جان۔۔۔۔ اور بھی کافی۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
یہاں ہمیں یہ بتانا ہے کہ محفل پر آمد کے بعد سب سے پہلے آپ کی کوشش کس موضوع پر جانے کی ہوتی ہے۔
ویسے تو نئے پیغامات میں سارے موضوعات کو ہی دیکھتی ہوں، لیکن اگر زیادہ تر پہلے ان کو دیکھ لیتی ہوں، جہاں کوئی بات کی ہو اور اس کا جواب دینا ہو یا دوسرے کا جواب پڑھنا ہو ۔ تصاویر کے زمرہ میں بھی ضرور دیکھتی ہوں۔ اور کوئی نیا تھریڈ بھی کھلے تو اس کو بھی پہلے دیکھتی ہوں، جیسے اس تھریڈ کو کل پہلے دیکھا تھا۔

وہ کون کون سے اراکینِ محفل ہیں جن کا نام دیکھ کر آپ کسی بھی موضوع میں جانے پر آمادہ ہو جاتے ہیں؟
جو لوگ کم پوسٹس کرتے ہیں، اگر ان کا نام نظر آئے تو اس موضوع کو پہلے دیکھتی ہوں۔
یا پھر کچھ ایسے ارکان بھی۔۔ جو اپنی پوسٹس باتوں کی وجہ سے اچھے لگتے ہیں، اور وہ ارکان بھی جن کا خدشہ ہی رہتا ہے کہ کچھ بول کر ماحول کو خراب نہ کر دیں۔:|
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی نئے پیغامات دیکھتا ہوں، اور پھر نظر آخری کالم کی طرف رکھتا ہوں۔ سیاست وغیرہ کو چھوڑ کر، کچھ اردو کمپیوٹنگ یا فانٹس کے سلسلے میں، یا پھر اصلاحِ سخن اور گپ شپ میں میرے دو چار موضوعات۔۔
پسندیدہ رکن۔۔۔۔ ڈرتا ہوں کہ کہیں جھگڑا نہ ہو جائے۔ کس کس کا نام لوں اور کس کا نام نہ لوں۔ مختصر یہ کہ بہت ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نئے پیغامات ضرور دیکھتا ہوں کہ کہاں کیا ہو رہا ہے چاہے سیاست ہو یا مذہب کے متعلق بات چیت ہو رہی ہو، اس کے علاوہ بہت سارے زمرے ہیں جہاں جاتا ہوں، تقریباً سب ہی سوائے موسیقی اور گانے وغیرہ والے زمروں کے۔

ارکین سب ہی اچھے ہیں۔ سب ہی پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے ذوق والے ہیں۔ سب ہی اچھے لگتے ہیں۔ سب ہی کی باتوں سے لطف اٹھاتا ہوں۔ ہر رکن اپنی جگہ اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔
 

زھرا علوی

محفلین
نئے پیغامات ضرور دیکھتی ہوں۔۔۔
وہ دھاگے خوصوصی توجہ سے دیکھتی ہوں۔۔جن میں بحث و مباحثہ چل رہا ہو گوخود ان میں حصہ کم لیتی ہوں۔۔۔
ان حضرات کی پوسٹس ضرور ہی دیکھتی ہوں۔۔۔سعود بھائی،سارہ،شگفتہ،عندلیب،محسن،وارث صاحب،عبید انکل،شمشاد بھائی۔۔زیک۔۔مہوش صاحبہ۔۔۔
ان حضرات کی پوسٹس کسی نا کسی حوالے سے دلچسپی کا باعث ہوتی ہیں۔۔
باقی "آپ کی شاعری" کے زمرے میں تمام شاعروں کا کلام ضرور پڑھتی ہوں۔۔۔۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
شاعری اور موسیقی کے زمرے چاہے کوئی بھی پوسٹ کرے - نثر میں صرف محسن حجازی کو پڑھنا پسند کرتا ہوں -
 

تیشہ

محفلین
پسند دیدہ موضوع موحولیات ،پسندیدہ ممبرر قیصرانی، زیک



zzzbbbbnnnn.gif




شکر ہے عزیز امین ص ، آپکو قیصرانی، کے علاؤہ بھی کوئی پسند آیا ،
اب اگر چھوٹے بھا نا نظر آئے تو فکر نات ، تب تک آپ زیک ، زیک کریں ،
:music:
 

تیشہ

محفلین
ایسا نھیں آگ دونوں طرف ھے برابر لگی ھوی ۔ پر زیک جی تو لفٹ ھی نھیں کراتے




اوو ، کہئیے تو فائر بریگیڈ والوں کو بلا لاؤں :confused:
یا پھر آپکو فن لینڈ (تمپرے ) لے جاؤں :hatoff:
اکثر میں چھوٹے بھا سے آپکا ذکر کرتی ہوں اور ہم دونوں ہنس پڑتے ہیں :grin:
ویسے اندر کی بات بتاؤں ، چھوٹے بھا آرہے ہیں انہی تاریخوں میں لندن :music: ، آپ بھی آجائیے دونوں کی ملاقات کرائے دیتی ہوں :hatoff:

آگ کتنی آگے بڑھ چکی ہے :confused: :| کچھ اندازہ ہے ؟

کہیں سب کچھ جلا کر راکھ نا کردے ۔ :|
 

عزیزامین

محفلین
ایسا نھیں

اوو ، کہئیے تو فائر بریگیڈ والوں کو بلا لاؤں :confused:
یا پھر آپکو فن لینڈ (تمپرے ) لے جاؤں :hatoff:
اکثر میں چھوٹے بھا سے آپکا ذکر کرتی ہوں اور ہم دونوں ہنس پڑتے ہیں :grin:
ویسے اندر کی بات بتاؤں ، چھوٹے بھا آرہے ہیں انہی تاریخوں میں لندن :music: ، آپ بھی آجائیے دونوں کی ملاقات کرائے دیتی ہوں :hatoff: یہ پیار کی آگ

آگ کتنی آگے بڑھ چکی ہے :confused: :| کچھ اندازہ ہے ؟

کہیں سب کچھ جلا کر راکھ نا کردے ۔ :|
یہ پیار کی آگے ھے کیا کہتے ھیں وہ میرے بارے میں؟
 

تیشہ

محفلین
یہ پیار کی آگے ھے کیا کہتے ھیں وہ میرے بارے میں؟




وہ کہتے ہیں آپکے بارے میں کہ '' باجو عزیز امین مجھے بہت پسند ہیں ، بہت نائس ہیں ، مجھے ان سے محبت ہوگئی ہے ۔ میں عزیز امین سے جدُا ہوا تو رو رو پاگل ہوجاؤں گا ، :music:
اور کہہ رہے ہیں کہ اپنی آگ کو اس فائر بریگیڈ سے تھنڈا کرلیں ،
Fireman4.jpg


اور کہہ رہے ہیں کہ عزیز امین سے بولئیے مجھے فون کرلیں ،
:music:
 
Top