آپ کا سٹار ، برج، ھارو سکوپ کیاھے؟

تیشہ

محفلین
دوسرے تھریڈ میں زیک کے آنے کی خوشی میں جہانزیب کو بھی زیک ہی لکھ گئے ہیں۔:grin:

:laugh:

بس آج دوسرا صارف بھی آ ہی گیا بلآخر ، تو اب امین ص سے ایک وقت میں دو دو ، اور اتنی بڑی خوشی سنبھالی نہیں جارہی ہوگی ناں تبھی تو یہ حال ہے ۔ :music:
 
Top