آپ کا سٹار ، برج، ھارو سکوپ کیاھے؟

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم عزیز امین حاضر ھے نئے انداز نئے موضوع کے ساتھ اس موضوع کا مقصد ھار سکوپ کا تبادلہ ھے امید ھے موضوع دلچسپ لگے گا شکریہ خدا حافظ
 

تیشہ

محفلین
:blush: ہمارے ساتھ گیم کھیلتے ہیں کیا :confused: ہر تھریڈ کو کھول کر اپنے بارے میں بتاتے ہی نہیں ہیں ۔، اب آپ پہلے بتائیے گا تو پیچھے پیچھے سب آئے گے :music:
 

جہانزیب

محفلین
ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ‌ ۔۔۔ میں‌ سنجیدہ ہی ہوں آپ نے سٹار اور برج کا پوچھا، میں‌ نے وہی تو بتائے ہیں‌ ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میرا سٹار اور برج بالترتیب لبرا اور میزان ہے، اب ہاروسکوپ آپ بتائیں‌۔

نہیں ایک سٹار ہے اور دوسرا برج ہے ۔

ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ‌ ۔۔۔ میں‌ سنجیدہ ہی ہوں آپ نے سٹار اور برج کا پوچھا، میں‌ نے وہی تو بتائے ہیں‌ ۔

:ڈ :ڈ :ڈ ۔۔۔۔۔۔۔ :ڈ
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی جی کا نام لیتے ہی آپ کے ہجے غلط ہونا شروع ہونا شروع ہو گئے ۔

:laugh::laugh:

میں کچھ کھا رہی تھی تو میں نے جب پڑھا تو میرے گلے میں اٹکا :laugh: ، ہاں واقعی امین ص چھوٹے بھا کے نام اور ذکر پے آپ کے ہجے کیوں خراب ہونے لگتے ہیں :confused:
 
Top