فارقلیط رحمانی
لائبریرین
السلام علیکم ! ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آداب عرض ہے!
جناب عالی آپ نے تو گویا ہماری عید سنوار دی۔
بہت خوب امسال عید کا جوڑا بنوانا نہیں پڑےگا۔
شکریہ
سیدھی سی شیونگ کِٹ ہے ساتھ اینٹی سیپٹک اور الا بلا کے ساتھ۔مجھے تو یہ بناؤ سنگھار کا سامان لگ رہا ہے
ایک تو عمر سیف بھیا کس بات پر متفق ہوئے!!!!!
بہت شکریہ رمیضہ کو دکھائی تو کہہ رہی ہے اگر نکل نہیں سکتی تو مجھے پرنٹ کر کے لا دیں۔
وِسپاایک تو عمر سیف بھیا کس بات پر متفق ہوئے!!!!!
اور زبیر مرزا !!!!انکل آپ نے مجھے خوچہ سمجھ لیا ہے کیا؟!!!!!
ویسے آپ کے ذہن میں آئی کیا تھی جو مجھے اس قدر حسین تحفہ عنایت کر دیا!!!!
چلو اچھا کیا کام مندا ہے اسی پر دو چار دیہاڑیاں لگائیں گے۔۔۔ ۔ویسے بھی عید قریب ہے!!!!
انتہائی مشکور ہوں!!!!!آپ نے یاد رکھا !!!بھیا!!!!
نہیں !!!!تو مجھے کیا شاہی پر لگے ہوئے دیکھے تھے!!!!غریب ہوں گا پر اس طرح تو نہ مزاق اُڑاؤ بھائی لوگ!!!!شاہی لوگوں کی شاہی سواری ۔ اب بات پہ متفق ہوا۔
ایہہ کیہہ سی ۔۔۔۔۔۔!!!!
شاہی لوگ ۔۔۔۔۔۔ کہنا وہ بھی میرے جیسے شریف ( ) بندے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔مزاق اڑانا ہی ہے!!!!!!!!!!!؟مذاق تو نہیں اُڑایا ۔۔ کہاں اُڑتا دیکھا ؟
واہ زبردست
شاہی لوگ ۔۔۔ ۔۔۔ کہنا وہ بھی میرے جیسے شریفgrin: ) بندے کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔مزاق اڑانا ہی ہے!!!!!!!!!!!؟
سپیلنگ چیک کروا رہا تھا ویسپا یا وِسپاایہہ کیہہ سی ۔۔۔ ۔۔۔ !!!!
شاہی لوگ ۔۔۔ ۔۔۔ کہنا وہ بھی میرے جیسے شریفgrin: ) بندے کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔مزاق اڑانا ہی ہے!!!!!!!!!!!؟
یہ تحفہ ہم صرف اور صرف منیب احمد فاتح کے لئے لائے ہیں۔
کیوں منیب صاحب؟ اور بازار سے لائیں اگر پسند نہ آئیں؟
واہ زبردست
بہت عمدہ یہ رہا پریویو آپ کے لیے بھی
آپ کو وہی تصویر نظر آ رہی ہو گی کیوں کہ آپ کے کیشے میں اسٹور ہے۔ اگر کوئی دوسرا براؤزر ہے تو کھول کر دیکھیں اس میں نہیں ہو گی۔
شریف لوگوں کی شاہی سواری ۔۔ اب ٹھیک ہے ؟
شاہی سواری سب کے لیے ہوسکتی ہے - مجھے رکشہ پسند ہے کرایہ کم اور ہوادار سواری جیسے ہاتھی کی سواری ہوتی تھی بادشاہوں کے لیے جس پرجھومتے ہوئے جاتے تھے
ارے ہم تو اپنے بھائیوں کے ساتھ دل لگی کرتے ہیں!!!!!سپیلنگ چیک کروا رہا تھا ویسپا یا وِسپا
نا بابا ہماری قسمت میں نہیں یہ تصویر۔ کسی امیج شیک وغیرہ پہ ہی اپ لوڈ کر کے دکھا دیں۔