آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,225
    موڈ:
    Cheerful
    سیزن فور!
    میں تو اس کی پہلی قسط ہی بمشکل برداشت کر سکا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,225
    موڈ:
    Cheerful
    Downton Abbey کے تمام سیزن مکمل کئے ہیں۔
    کیا شاندار ڈرامہ ہے! :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  3. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,225
    موڈ:
    Cheerful
    حال ہی میں Line of Duty کے پہلے تین سیزن مکمل کئے ہیں۔
    Detective fiction پر میری رائے میں یہ ایک انتہائی شاندار ڈرامہ ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نارویجن سیریز SKAM دیکھ رہا ہوں
     
  5. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    2,032
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
  6. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    میں نے سوچا پچھلے تین سیزنز سے وفاداری نبھاتے ہوئے پورا دیکھ لیا جائے:embarrassed1:۔ دیکھنے کے بعد بچپن کا ظالم عورت اور دال چپاتی والا ڈرعود آیا :dont-know:۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,225
    موڈ:
    Cheerful
    نیٹ فلکس پر مارول کی Iron Fist دیکھنا شروع کی ہے۔ دلچسپ معلوم ہوتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,517
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اپنے تو آج کل مندرجہ ذیل دھندے چل رہے ہیں۔ کوئی تیتیس کے قریب سیریز اکھٹے اور ہلکی آنچ پر دیکھے جا رہے ہیں۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  9. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ مواد صرف ڈراموں کا ہے نا؟
    فلموں کا باقی دوسرا بھی ہوگا ؟
     
    • متفق متفق × 1
  10. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,525
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    برطانوی تہذیب اور آداب سے بھرپور پیریڈ ڈرامہ ہے مجھے بھی بہت پسند آیا تھا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,660
    موڈ:
    Daring
    اسکے پانچ سیزن دیکھے تھے باقی دیکھنے کی سکت نہ رہی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,660
    موڈ:
    Daring
    میری رائے میں برطانوی ڈرامہ زیادہ مزیدار ہوتا ہے یہ بھی دیکھ کر بتائیے گا۔ State of Play
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  14. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    خبرناک
     
  15. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    حسب حال
     
  16. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    ماسٹر شیف آسٹریلیا سیزن 9، دا گریٹ آسٹریلین بیک آف سیزن 3، دا گریٹ برٹش بیک آف سیزن 7۔ بی بی سی نے بیک آف کو کیوں رخصت کیا :(:cry:
     
  17. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    884
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    واقعی میں۔۔۔۔۔بہت ہی بورنگ لگا مجھے یہ سیزن :-(
    میرا بھی یہی حساب ہے۔
    تیسرا سیزن بھی ویسے کچھ خاص اچھا نہیں لگا تھا مجھے :)
    یہ آپ کے کام کی چیز :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    884
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    Prison Break Sequel :Season 5 دیکھا۔
    ابھی ابھی ختم کیا ہے۔
    مجھے تو کافی اچھا لگا کہ اس دفعہ کہانی کو بلاوجہ گھسیٹا نہیں گیا۔
    یمن کےحالات کے تناظر میں لکھی گئی کہانی ویسے ہی fascinating تھی۔اس پر میرے پسندیدہ کردار مائیکل کی واپسی۔شاید اس لیے بھی بہت اچھا لگا یہ سیزن :)
     
  19. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,517
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ہاں جی بلکل۔ فلمیں الگ ڈبے میں بند ہیں۔ یہ صرف ڈرامے لگائے ہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
     

اس صفحے کی تشہیر