1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,557
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    دا مین ان دا ہائی کاسل دیکھنی شروع کی ہے۔ فلپ ڈک کا فین ہوں اور یہ سیریز زبردست لگ رہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,557
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    دو دنوں میں پہلا سیزن ختم کیا۔ بہترین شو ہے۔

    کل دوسرا سیزن شروع کریں گے۔
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,557
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    مزا آیا مگر کچھ اوورڈو کر دی آخری چند قسطوں میں
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,557
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    سائی فائی کی سیریز دا ایکسپینس دیکھنی شروع کی ہے
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,557
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    جان لکارے کے ناول پر مبنی منی سیریز دا نائٹ مینیجر دیکھ رہا ہوں۔
     
  6. اَبُو مدین

    اَبُو مدین محفلین

    مراسلے:
    429
    Mr. ROBOT سیزن تھری کا انتظار ہے...
     
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,355
    موڈ:
    Daring
    کیسی سریز ہے جناب؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  8. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,108
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نیٹ فلکس کی اسٹرینجر تھن گز دوبارہ دیکھ رہا ہوں
     
  9. اَبُو مدین

    اَبُو مدین محفلین

    مراسلے:
    429
    مجھے تو پسند آئی ہے بہت. اب یہ پسند پسند کی بات ہے. سلو اور سائیکو انداز کی سٹوری ہے. ممکن ہے بہت سارے لوگوں کو بوریت کا سامنا کرنا پڑا ہو. کنسپٹ اچھا ہے.
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    سیزن ون انتہائی شاندار اور اچھوتا لیکن سیزن ٹو انتہائی پھٹو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,557
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    دا گرینڈ ٹؤر
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,355
    موڈ:
    Daring
    وائیکنکز سیزن 1 دیکھا اچھا لگا۔
     

اس صفحے کی تشہیر