آپکی پسند نہ پسند

تیشہ

محفلین
مجھے کیک ، مٹھائی ، پیستری ، چاکلیٹس ، ہر وہ میٹھی چیز سے محبت ہے جو میٹھے میں ہے ۔ بھلے کھیر ، حلوہ ، زردہ ، گڑُ والے چاول ، گاجر کا حلوہ ، سوہن حلوہ ۔، بس سب کچھ مزے کا ہو مگر میٹھا ہو :music: :music:
 
دوست

محفلین
افطاری میں ٹھنڈے پانی سے لے کر گرم روٹی اور سالن تک سب کچھ ہی نعمت عظیم معلوم ہوتا ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
مجھے میٹھا بلکل پسند نھیں ۔ کم مرچ نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک نمک تھوڑا زیادہ اسطرح کا کھانا پسند ھے مجھے ، فش ،چکن چاول میٹھے نھیں باقی ہر طرح کے کبھی کبھار مٹن ویسے مٹن پسند نھیں سبزیوں میں قیمہ شملہ مرچ آلو انڈے ،دالیں دال ماش دال مسور اوبلے چاول کے ساتھ سموسے کیا بات ہے سموسوں کی فروٹ کھجور کیلا پپیتا پسند ھے تربوز بھی کسی حد تک آم نہ کھایا نہ ارادہ ہے خربوز بھی پسند نھیں
 
قیصرانی

لائبریرین

---
مجھے میٹھا بالکل پسند نہیں۔ کم مرچ، نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک۔ نمک تھوڑا زیادہ۔ اس طرح کا کھانا پسند ہے مجھے۔ فش، چکن، چاول (میٹھے نہیں) باقی ہر طرح کے ۔ کبھی کبھار مٹن ویسے مٹن پسند نہیں۔ سبزیوں میں قیمہ شملہ مرچ، آلو انڈے، دالیں۔ دال ماش، دال مسور۔ ابلے چاولوں کے ساتھ سموسے۔۔۔ کیا بات ہے سموسوں کی۔ فروٹ کھجور، کیلا پپیتا پسند ہے۔ تربوز بھی کسی حد تک۔ آم نہ کبھی کھایا نہ ہی ارادہ ہے۔ خربوزہ بھی پسند نہیں
 
ایم اے راجا

محفلین
جو مل جائے کھا لیتا ہوں، اکثر گھر سے باہر رہتا ہوں ( جاب کے سلسلے میں) گھر آتا ہوں تو بیف بریانی، کڑھائی گوشت ( چکن) بیف قیمہ کی تیار ملتا ہے، ناشتے میں انڈے ڈبل روٹی، کبھی کبھی چائے پراٹھہ، فروٹ کم اور لیتا ہوں تو سیب، کیلا اور کھجور، آم کھانا اچھا نہیں لگتا ہاں جوس پی لیتا ہوں، چیکو زیادہ پسند ہے، چائے بہت پیتا ہوں، سردیوں میں کافی، زیادہ تر ملک کبھی کبھی بلیک، سگریٹ ہر وقت اور سب سے خاص پسند ہے، روح افزا بھی بہت پسندیدہ مشروب ہے، اور کوکا کولا بھی، میٹھا زیادہ پسند نہیں مگر کبھی کبھی منیر سوئیٹ کی مٹھائی جسمیں زیادہ تر ماوہ اور رسگلے کھا لیتا ہوں، ہاں سردیوں میں گاجر کا حلوہ اور گڑ کے چاول کھا لیتا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے میٹھا بلکل پسند نھیں ۔ کم مرچ نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک نمک تھوڑا زیادہ اسطرح کا کھانا پسند ھے مجھے ، فش ،چکن چاول میٹھے نھیں باقی ہر طرح کے کبھی کبھار مٹن ویسے مٹن پسند نھیں سبزیوں میں قیمہ شملہ مرچ آلو انڈے ،دالیں دال ماش دال مسور اوبلے چاول کے ساتھ سموسے کیا بات ہے سموسوں کی فروٹ کھجور کیلا پپیتا پسند ھے تربوز بھی کسی حد تک آم نہ کھایا نہ ارادہ ہے خربوز بھی پسند نھیں
---
مجھے میٹھا بالکل پسند نہیں۔ کم مرچ، نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک۔ نمک تھوڑا زیادہ۔ اس طرح کا کھانا پسند ہے مجھے۔ فش، چکن، چاول (میٹھے نہیں) باقی ہر طرح کے ۔ کبھی کبھار مٹن ویسے مٹن پسند نہیں۔ سبزیوں میں قیمہ شملہ مرچ، آلو انڈے، دالیں۔ دال ماش، دال مسور۔ ابلے چاولوں کے ساتھ سموسے۔۔۔ کیا بات ہے سموسوں کی۔ فروٹ کھجور، کیلا پپیتا پسند ہے۔ تربوز بھی کسی حد تک۔ آم نہ کبھی کھایا نہ ہی ارادہ ہے۔ خربوزہ بھی پسند نہیں

قسم سے یہ اگر ترجمہ ناں کرتے ناں آپ ، تو بلکل سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کیا لکھا ہے :grin: بغیر کسی فُل ستاپ کے امین ص لکھے چلے جاتے ہیں ، لکھے چلے جاتے ہیں ،۔ پتا ہی نہیں چلتا لکھا کیا ہے ۔ :music:
 
چاند بابو

محفلین
مجھے میٹھا بلکل پسند نھیں ۔ کم مرچ نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک نمک تھوڑا زیادہ اسطرح کا کھانا پسند ھے مجھے ، فش ،چکن چاول میٹھے نھیں باقی ہر طرح کے کبھی کبھار مٹن ویسے مٹن پسند نھیں سبزیوں میں قیمہ شملہ مرچ آلو انڈے ،دالیں دال ماش دال مسور اوبلے چاول کے ساتھ سموسے کیا بات ہے سموسوں کی فروٹ کھجور کیلا پپیتا پسند ھے تربوز بھی کسی حد تک آم نہ کھایا نہ ارادہ ہے خربوز بھی پسند نھیں

ویسے اقبال مجھے آج بہت یاد آ رہے ہیں انہوں نے ایک بار کہیں کہا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آم نہیں کھاتے۔:grin1:
خیر یہ تو تھا مذاق
بہرحال مجھے کچھ بھی مل جائے پسند آ ہی جاتا ہے صرف آروی کی سبزی سے ہماری نہیں‌بنتی ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
ہمار ے ہاں بھی اروی نہیں بنتی اک بار نجھے اشتیاق ھوا سو چکھ لی لیکن مزہ نھیں آیا منتظم اعلٰی جی بھی نکل کرتے ھیں افسوس ہوا قیصرانی جی
 
Top