آپکا بچپن

عمر سیف

محفلین
جب بات تصاویر کی ہو رہی تو وہ تو میرے پاس بہت سی ہیں۔ کچھ ملاحظہ فرمائیں۔ :)


23gyd00.jpg
دیساں دا راجہ ۔۔۔ :)
 
میں تو گونگی بنی ہوئی تھی پھر میں کیسے بوا کھولوں :p
اور یہ کیا بتا ہوئی مقدس،عینی اور صائمہ کو تو نہیں کہا پھر مجھے ہی کیوں
ویسے میری تصاویر پاکستان میں ہیں سچی میرا بھی دل کر رہا تھا لانے کو لیکن بھول گئی واپسی کی ٹینشن اور افراتفری میں

:jokingly: ، دیکھیں جی اس دھاگے میں ذیاستی (ذیادتی) کسی کے ساتھ نہیں ہو گی :tongue:

مقدس کو سب سے پہلے میں نے ہی پوچھا تھا۔

اور آپ کو بھی کوئی صدارتی immunity حاصل نہیں ، سو آپکی کہاں ہیں ؟
بس نہ پوچھیں
ہم کالے کلوٹے تھے بچپن میں
اس لیے ہم نے چھپا کر رکھی ہیں :)

اب چونکہ جس دور میں وہ پیدا ہوئی تھی ، اس دور میں Fair n Lovely :embarrassed: ایجاد نہیں ہوئی تھی تو ہم نے باسم اور اشتیاق علی کے ذمہ یہ کام لگایا ہے کہ مقدس کی تصاویر کو ٹپ ٹاپ کر کے یہاں پیش کریں :whew::rollingonthefloor:

قرۃالعین اعوان aka عینی اور نیلم ، ماشاءاللہ ہماری ویسے ہی بڑی سمجھدا فرینڈز ہیں :wasntme:، انھیں اس دھاگے میں آتے ساتھ ہی پتا چل گیا ہو گا کہ تصاویر لگائے بغیر جان کی خلاصی نہیں پھر بھی احتیاط کا دامن نہ چھوڑتے ہوئے جناب قبلہ عاطف بٹ نے انہیں یاد کروا دیا تھا (حالانکہ انکی اپنی تصاویر بھی ابھی تک نہیں پہنچیں :waiting:)

عینی اور نیلم ، آپ کے بچپن کی بھی اگر کوئی تصویر ہو اور مناسب سمجھیں تو شئیر کیجئے۔

صائمہ شاہ جی کو تصاویر کے لیے آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے ، اب میں بیچارہ کیا بولوں :thumbsup::embarrassed:

تعبیر ، باقی بچیں آپ :waiting:، ہُن دسو ؟ کب تک آ رہی ہیں پاکستان سےسکین ہو کے آپکی تصاویر :party::heehee::daydreaming::blushing:
 

کاشفی

محفلین
اپنے بچپن کی تصاویر کو دیکھنا بھی ایک عجب fun ہے ، میری چھوٹی بہن نے میری کچھ تصاویر آج اپنی فیس بُک پر لگائیں تو سوچا کیوں نہ انہیں دوستوں سے شیئر کیا جائے اور انکی تصاویر سےبھی لطف اندوز ہوا جائے۔

abz4d.jpg
abz2.jpg
abz5.jpg

:jokingly:

اب آپکی باری :waiting:
بہت اچھے۔ نائس۔
 

کاشفی

محفلین
فی الحال تو میرا بچپن میری اس ننھی سی جان کی صورت میں دیکھ لیجئے۔
SA7mS.jpg
ماشاء اللہ ۔ چشم بدور۔ بہت پیاری بٹیارانی ہے۔۔ اللہ رب العزت اسے بہت ساری بہت ساری خوشیاں عطا فرمائےاور اس کے بہت اچھے نصیب بنائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
آپ بالکل اپنی بٹیارانی کی طرح ہیں۔ کیا نام ہے بٹیا رانی کا ۔
 

عاطف بٹ

محفلین
ماشاء اللہ ۔ چشم بدور۔ بہت پیاری بٹیارانی ہے۔۔ اللہ رب العزت اسے بہت ساری بہت ساری خوشیاں عطا فرمائےاور اس کے بہت اچھے نصیب بنائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
آپ بالکل اپنی بٹیارانی کی طرح ہیں۔ کیا نام ہے بٹیا رانی کا ۔
بہت نوازش کاشفی بھائی، جزاک اللہ خیرا۔
اس کا نام تحریم عاطف بٹ ہے۔ پیار سے سب لوگ تیمی کہتے ہیں مگر میں اور اس کی امریکی دادی ٹی ٹو کہتے ہیں۔ :)
 
Top