آپکا بچپن

اپنے بچپن کی تصاویر کو دیکھنا بھی ایک عجب fun ہے ، میری چھوٹی بہن نے میری کچھ تصاویر آج اپنی فیس بُک پر لگائیں تو سوچا کیوں نہ انہیں دوستوں سے شیئر کیا جائے اور انکی تصاویر سےبھی لطف اندوز ہوا جائے۔

abz4d.jpg
abz2.jpg
abz5.jpg

:jokingly:

اب آپکی باری :waiting:
 

نیلم

محفلین
سو کیوٹ ....دونوں بھائی ہی...انیس بھائی آپ کی بچپن میں ہی شادی ہوگئی تھی..ایک پک میں آپ دولہا بنے ہوئےہیں
 
Top