آغاز اردو محفل

نایاب

لائبریرین
محترم عزیز امین جی ۔۔۔السلام علیکم ۔۔ محترم جناب اک شعر اپ کی نطر ،، سمجھ لیجیے گا کہ پرندے کا ذکر ہے اس مین ۔ اپنے جناب علامہ سر محمد اقبال صاحب فرما گٰے ہیں کہ ،،،، تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب ،،، یہ تو چلتی ہے تجھ کو اور اونچا اڑانے کے لیے ۔۔۔۔ آپ ابھی سے گھبرا گٰے،،، یہ سب دوست آپ کو آزما رہے ہیں کہ آپ کتنے مستقل مزاج ہیں ،، براہ کرم بھاگنا نہیں ،، بلکہ پرواز کرنی ہے شاہین کی طرح ۔۔۔ سب اچھے دوست ملیں گے مجھے یہاں اگر میں‌اچھا ہوا تو ،،، جزاک اللہ۔۔ اللہ حافظ
 

تیشہ

محفلین
شاہین جاتے تو نھیں یو نو میرا پہلے بھی جانے کا کوی ارادہ نھیں تھا بس وہی مزاق کی عادت




اچھا تو جان بوجھکر ڈرا رہے تھے جارہا ہوں :music: میں نے تو آپکے جانے کے فنکشن کی تیاری کا سوچ رکھا تھا ۔ جھنڈیاں لگاتے ۔ خوشی کے گیت گاتے بھنگڑے شنگڑے ہوتے ۔ :|
مگر آپ تو جا ہی نہیں رہے ۔ :music:


اچھا ، میں پھر کل آرہی ہوں ایسی ہی ستانے ، تنگ کرنے ۔ :music:
mysmilie_77.gif
 
Top