آغاز اردو محفل

عزیزامین

محفلین
اس موضوع کا مقصد آپ کی حرف با حرف یادیں شروع شروع میں کیا ھوا اس محفل کو کس نے ایجاد کیا اسے یہ آیڈیا کہاں اور کب ملا کیا کیا مشکلیں ھویں وغیرہ وغیرہ ہوسکے تو ہر یوزر آپنی آمد اور اور اب تک روشنی ڈالے موضوع کیسا لگا؟
 
تیشہ

محفلین
chips.gif

آپ اتنے تھریڈ کیوں کھولتے ہیں بھلا ایک ہی تھریڈ میں سب کچھ ایک ہی بار تفصیل سے کیوں پوچھتے نہیں ہیں :music:
run.gif
 
تیشہ

محفلین
باقی روشنی مجھ سے نہیں ڈالی جاتی ۔ ٹارچ میں لے آئی ہوں اب روشنی کوئی اور ڈال لے ۔ قیصرانی سے کیون نہیں کہتے کہ آکر روشنی ڈالیں ۔
High_power_torch.jpg

festive.gif
 
عزیزامین

محفلین
ایک تھریڈ میں ایک ھی موضوع پر بات ھو سکتی ھے جیسے عام بات چیت ،ھیلپ وئلڈ لائف اردو محفل کی معلوما ت وطن عزیز کی معلومات ان سب کو ایک دھا گے میں سمیٹا جاسکتا ھے میرے خیال میں نھیں یہ تو ایسا ی جیسے دال مسور میں مرچیں اور چینی نمک بھی تھوڑی کھٹائی بھی کیا ایس داٹھی لگے گی آپ کو؟
 
مجھے تو کوئی زہر بھی دے تو کھالوں گی :music: اب بیٹھکر کون کھٹائی ، چینی ، نمک کا حساب کرے :confused: میں تو پہلے ہی حساب میں کمزور ہوں بچاری
doll.gif
ویسے مسور کی دال میں کھٹائی بھی ہو تو چلے گی ۔ آپ نے اگر کبھی بنائی تو میرے لئے ایک پلیت چھوٹے بھا کیطرف تمپرے روانہ کر دیجئے گا ہم دونوں کھا تو لیں گے ناں
innocent.gif
 
عزیزامین

محفلین
میں ایسی دال دے کر انمول دوستی ختم نھیں کرنا چاہتا منصور قیصرانی جی سے ویسے وہ روشنی ڈالتے نھیں لگتا ھے تھمپرے میں بھی لوڈ شیڈینگ ھے یہاں سے زیادہ یا پھر قیصرانی جی مجھے بھول میری طرح انکی بھی یاداشت کمزور ھو گی ؟
 
کوئی بات نہیں آپ دال روانہ کر دیں ، چھوٹے بھا کے ساتھ ذرا میں بھی کھا لوں گی ۔ آپ بے فکر رہے دال کیوجہ سے آپکی انمول دوستی ختم نہیں ہوگی :music: ہاں اگر نا پکا کر بیجھی تو تب ممکن ہے ختم ہوجائے :music:
آپ لکھا تو ٹھیک سے کریں سمجھ ہی نہیں آتی بات کدھر سے شروع ہوئی ہے :confused: اور ختم کہاں سے ہوئی ہے :music: بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ
قیصرانی جی مجھے بھول میری طرح انکی بھی یاداشت بھی کمزور ہوگی۔؟
( آپ بیچ میں سے لفظ کیوں سالم ثابت کھاجاتے ہیں لکھتے ہوئے :music: ، یا میری طرح اردو لکھنی نہیں آتی :confused: ۔؟
 
عزیزامین

محفلین
اردو نھیں آتی اب کیا فرینچ سیکھ لوں ویسے اتنی غلطیاں تو استاد محترم نے بھی نھیں نکا لیں تھیں کیا آپکا تعلق بھی اسی پیشہ عظیم سے تو نھیں بیچارے بچے
 
تیشہ

محفلین
اردو نھیں آتی اب کیا فرینچ سیکھ لوں ویسے اتنی غلطیاں تو استاد محترم نے بھی نھیں نکا لیں تھیں کیا آپکا تعلق بھی اسی پیشہ عظیم سے تو نھیں بیچارے بچے

:confused:
کیوں نہیں آتی اردو :confused: :eek: ؟ مجھ سے سیکھیں میں نے کتنی محنت کے بعد سیکھی ہے لکھنی (اُردو کی پیڈ سے ماؤس کلک کر کرکے ہجے جوڑ جوڑ کے :music: )
اور فرنچ بھی آنی چاہئیے ۔ کہیں ایسی جگہ ہی جانا پڑجائے جہاں فرنچ ہی ہو تب ؟ :music:
ہماری ناک کٹوائے گے کیا :music: کہ اردو محفل پے آتے جاتے ہیں مگر نا فرنچ آتی ہے نا ہی اردو ۔
animated029.gif
 
عزیزامین

محفلین
یہ میری یادیں ھیں آپ لوگوں کے لیے کہ یہاں کبھی ایک شریف شخص رہتا تھا جسے ظالم سماج نے نکال دیا
 
تیشہ

محفلین
یہ میری یادیں ھیں آپ لوگوں کے لیے کہ یہاں کبھی ایک شریف شخص رہتا تھا جسے ظالم سماج نے نکال دیا

:cry:

یہ ظالم سماج ہر شریف اور محبت کرنے والوں کے بیچ آن ٹپکتا ہے :music:

عرض کیا ہے کہ :music:
ہر چند کہ جگ میں رواج اور طرح کا
پایا ہے ہم نے مگر :music: مزاج اور طرح کا
اس سے کبھی اپنی بنی ہے نہ بنے گی
ہم اور طرح کے ہیں :music: :hatoff:
سماج اور طرح کا :music:
 
تیشہ

محفلین
:confused: ہائیں ، آپ گئے نہیں ابھی ادھر ہی آنلائن نظر آرہے ہیں :music: پھر آپکو رخصت کرنے کی تیاری کی جائے ۔ کوئی
گانا ہی ڈھونڈ کر لے آؤں ، اب آپ جا ہی رہے ہیں تو ذرا اچھے سے رخصت کیا جائے آپکو بھی یاد رہے گا
chips.gif
 
Top