نایاب
لائبریرین
محترم عزیز امین جی ۔۔۔السلام علیکم ۔۔ محترم جناب اک شعر اپ کی نطر ،، سمجھ لیجیے گا کہ پرندے کا ذکر ہے اس مین ۔ اپنے جناب علامہ سر محمد اقبال صاحب فرما گٰے ہیں کہ ،،،، تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب ،،، یہ تو چلتی ہے تجھ کو اور اونچا اڑانے کے لیے ۔۔۔۔ آپ ابھی سے گھبرا گٰے،،، یہ سب دوست آپ کو آزما رہے ہیں کہ آپ کتنے مستقل مزاج ہیں ،، براہ کرم بھاگنا نہیں ،، بلکہ پرواز کرنی ہے شاہین کی طرح ۔۔۔ سب اچھے دوست ملیں گے مجھے یہاں اگر میںاچھا ہوا تو ،،، جزاک اللہ۔۔ اللہ حافظ