مبارکباد آصف اثر بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

آصف اثر

معطل
آصف اثر بھائی بھی لگ بھگ چار سالوں میں اپنے آپ کو ہزاری منصب پر فائز کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس پر ان کو ڈھیر ساری مبارک ہو ۔:party2:
بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی! آپ کی محبت ہے۔ جزاک الله۔
بہت شکریہ غدیر زہرا۔ جزاکِ الله۔
بہت مبارک ہو آصف بھائی. اب ذرا اگلے گیئر لگائیں. رننگ پوری ہو گئی ہے.
شکریہ تابش بھائی۔ رننگ میں کافی وقت لگا ہے!:)
آپ کو یہ سنگِ میل مبارک ہو ۔:)
شکریہ ظفری بھائی۔ جزاک الله۔
بہت بہت مبارک ہو آصف بھائی!
بہت شکریہ بدالفاتح! نوازش۔
 
Top