آسٹریلین اوپن 2017

یاز

محفلین
سرینا "بہترین" ولیمز نے آسٹریلین اوپن اپنے نام کر لیا-
یہ اُنکے کیرئیر کا 23واں گرینڈ سلیم ہے-
خوب است خوب تر است خوب ترین است جی!!!
عمدہ جناب۔ مجھے لگتا ہے کہ ان دونوں بیبیوں (ولیم سسٹرز) پہ بھی دیرینہ روزی کے اثرات عنقا ہیں۔
یہ جواں ہیں گردشِ شام و سحر کے درمیاں۔۔۔وغیرہ
 
Top