آسٹریلین اوپن 2017

وینس ولیمز نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی-
دوسری جانب سرینا بھی مقابلے میں کافی آگے-

قومی امکان کہ ٹرافی ولیمز صاحب کے گھر ہی جائے کہ البتہ یہ تعین باقی کہ سرینا لیجائے گا یا وینس-
 
سرینا ولیمز نے بھی فائنل میں رسائی حاصل کر لی-

مینز سیمی فائنل.
میں فیڈرر اور واورنکا کا مقابلہ جاری-
پہلے دو سیٹ فیڈرر کے نام-
جبکہ تیسرے سیٹ واورنکا کے نام رہا-
 

زیک

مسافر
ایک دہائی قبل کی یادیں تازہ کرا رہی ہیں ولیمز سسٹرز۔ آخری بار ان کا گرینڈ سلیم فائنل میں مقابلہ آٹھ سال قبل ہوا تھا
 

زیک

مسافر
اگر ندال بھی فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو تمام فائنلسٹس تیس سال سے زائد عمر کے ہوں گے۔ کیا اوپن ایرا میں ایسا کبھی ہوا ہے؟
 

فہد اشرف

محفلین
آسٹریلین اوپن کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ نڈال اور دیمتریو کے درمیان کھیلا جا رہا ہے،
پہلا سیٹ 6-3 سے نڈال کے نام رہا
 
آسٹریلین اوپن کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ نڈال اور دیمتریو کے درمیان کھیلا جا رہا ہے،
پہلا سیٹ 6-3 سے نڈال کے نام رہا
آپ نے ہر جگہ مخالفت اختیار کی ہوئی ہے۔ :p
کرکٹ پاکستان - انڈیا
فٹبال بارسلونا - رئیل میڈرڈ
ٹینس فیڈرر - نڈال
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
آپ نے ہر جگہ مخالفت اختیار کی ہوئی ہے۔ :p
کرکٹ انڈیا - پاکستان
فٹبال بارسلونا - رئیل میڈرڈ
ٹینس فیڈرر - نڈال
یہ بات تو میں بھی کہہ سکتا ہوں:):p:p
جناب پاکستان- انڈیا کو انڈیا-پاکستان کر دیجیے یا پھر بارسا رئیل کو رئیل بارسا اور فیڈرر نڈال کو نڈال فیڈرر کر دیجیے :)
 
Top