آزادی مارچ اپڈیٹس

زیک

مسافر
حجرت نثار صاحب فرماتے ہیں کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پہلے مجھے پیش کی گئی میں نے اپروو کی پھر نواز شریف کو دکھائی جب انھوں ے بھی اپروو کی تو پھر جاکر کہیں اسے پبلک کرنے کی اجازت دی گئی لو کرلو گل یہ اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہوا ان سے کوئی پوچھے اگر فوج کا مؤقف بھی حکومت نے واضح کرنا ہے تو پھر فوج نے آئی ایس پی آر کا محکمہ کیا " انب چوپن لئی" بنایا ہوا ہے سچ کہتے ہیں کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ان عقل کے گنجوں میں ہرگز نہیں انکا ہر دوسرا بیان خود انکے پہلے بیان کی مضحکہ خیزی کی قلعی کھول رہا ہوتا ہے۔
یہ پاکستان ہے ورنہ مہذب دنیا میں فوج کا مؤقف حکومت ہی واضح کرتی ہے
 
نواز چاہتا ہے کہ فوج مارشل لاء لگائے تاکہ اس کو بھاگ نکلنے کا راستہ ملے۔۔۔
ورنہ یہ دونوں گنجے لاہور والے کیس میں پھانسی چڑھیں گے۔ ان کو کوئی راستہ دکھ نہیں رہا۔ امریکہ کا ہاتھ ان پر سے بہت جلد ہٹنے والا ہے۔ استعفی دینے کا مطلب موت ہے۔ ایسی صورت میں کون استعفی دینا چاہے گا۔
آج قادری صاحب اعلان کریں کہ استعفی دے دو ایف آئی آر نہیں کٹواؤں گا، یہ فوراً مستعفی ہوجائے گا۔
 

عثمان

محفلین
نواز چاہتا ہے کہ فوج مارشل لاء لگائے تاکہ اس کو بھاگ نکلنے کا راستہ ملے۔۔۔
ورنہ یہ دونوں گنجے لاہور والے کیس میں پھانسی چڑھیں گے۔ ان کو کوئی راستہ دکھ نہیں رہا۔ امریکہ کا ہاتھ ان پر سے بہت جلد ہٹنے والا ہے۔ استعفی دینے کا مطلب موت ہے۔ ایسی صورت میں کون استعفی دینا چاہے گا۔
آج قادری صاحب اعلان کریں کہ استعفی دے دو ایف آئی آر نہیں کٹواؤں گا، یہ فوراً مستعفی ہوجائے گا۔
سوری ، میرا خیال تھا آپ گفتگو میں سنجیدہ ہیں۔
 
سوری ، میرا خیال تھا آپ گفتگو میں سنجیدہ ہیں۔
چلیں جی کون سنجیدہ ہے اور کون غیرسنجیدہ اس کا فیصلہ چند دنوں میں ہوجائے گا۔
میں نہ تو قادری صاحب کا ووٹر ہوں اور نہ ہی خان صاحب کا۔۔۔ لیکن اس بادشاہی نظام کی تبدیلی ضرور چاہتا ہوں۔
 

میر انیس

لائبریرین
یہ لوگ بہت ہی جھوٹے ہیں کتنی صفائی سے قومی اسمبلی میں اس نے سب کے سامنے جھوٹ بولا اور اسکے بعد چوہدری نچار عرف مسٹر بین نے کسطرح پورے پاکستان کے عوام سے جھوٹ بولایہ کیا پاکستانی عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں کہ جتنا بیوقوف بناتے جائیں گے ہم بنتے جائیں گے
 

سید زبیر

محفلین
ان سیاسی مسخروں نے نعمت خداوندی کا تھیٹر بنا دیا ۔
اس نازک وقت میں ملک کی سرحدیں ، ملک کی عوام ، ملک کی معیشیت کس امر کے متقاضی ہیں اور یہ نام نہاد بہی خواہ شعبدہ باز ہیں کہ روز ایک نیا تماشا کھڑا کرتے ہیں ۔
 

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب دھیرج مہاراج دھیرج
آنے والا ہے انقلاب اگر گنجے نے سات بجے تک استعفٰی نہ دیا تو پھر دیکھئے گا کہ کیسا دما دم مست قلندر ہوتا ہے میری روحانیت تو یہ کہتی ہے کہ 29 کی رات سے حالات بدلنے والے ہیں ملک میں سازشیں، زلزلہ ، لڑائی جھگڑےہونگے اور بہت زیادہ آپ کی توقع سے بھی بڑھ کر تبدیلیاں آنے والی ہیں۔
آسمان پر اتنی خراب پوزیشن بن رہی ہے کہ اس نحوست سے ایران بھی محفوظ نہ رہ سکے گا ایران میں بھی حالات بہت خراب ہونگیے۔
مہاراج! پخیر راغلے۔۔ سنگئے۔۔جوڑ تگڑے۔۔ بلّے ہی بلّے۔۔
روحانی جی یہ سنیں۔۔
 

زرقا مفتی

محفلین
10592725_835679583141130_5472596631813471653_n.jpg
 
Top