آزادی مارچ اپڈیٹس

خان صاحب کے بچے دهرنے سے پہلے ہی ڈیڈی کے ساته چهٹیاں گزار کر واپس برطانیہ چلے گئے تهے. قادری صاحب کے صاحبزادے لاہور میں ہیں.

چلیں خانصاحب کے بچوں کی تو سمجھ اتی ہے کہ انگریز ہیں۔
مگر کیا آپ کو یقین ہے کہ قادری کے بچے لاہور میں ہیں؟ یقین نہیں آتا۔ میرا خیال ہے کہ وہ بھی کہیں ریڈ زون میں کنٹینر زن ہیں۔
خوش قسمتی سے شیخ رشید کی شادی ہی نہیں ہوئی۔
چوہدری برادران کبھی کبھار جھانک مار جاتے ہیں
کھر البتہ نظر اتا ہے۔ کھر ادھر کھڑا ہے اور دستی دوسری طرف۔ کھر کے تو غالبا کافی بچے ہونگے۔

جہانگیر ترین، قریشی کے بچوں کے بارےمیں کچھ خبر؟
ویسے یہ جہانگیر ترین اور قریشی بھی کیا کنٹینر میں رہتے ہیں یا نائٹ شو کے لیے سرینا سے اتے ہیں؟

زرقا مفتی بتا سکتیں ہیں اس سلسلے میں
ویسے یہ زرقا مفتی خود کس کنٹینر سے پیغام پوسٹ کررہی ہیں؟
 

ابن رضا

لائبریرین
خان صاحب کے بچے دهرنے سے پہلے ہی ڈیڈی کے ساته چهٹیاں گزار کر واپس برطانیہ چلے گئے تهے. قادری صاحب کے صاحبزادے لاہور میں ہیں.
اور نواز شریف کے بچے کہاں ہیں. یہ بھی بتا ہی دیجیے. گویا "اس پرچم کے سائے تلے سب ایک ہیں"
 
اور نواز شریف کے بچے کہاں ہیں. یہ بھی بتا ہی دیجیے

رائے ونڈ میں ہی ہونگے
مریم تو گھر ہی سے ٹوئٹ کرتی ہوگی۔
کیپٹن صفدر کے والد کا انتقال ہوا ہے تو ظاہر ہے مریم وہی ہوگی
ویسے مجھے کچھ زیادہ علم نہیں۔ مگر ظاہر ہے کہ دھرنے میں نہیں ہونگے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
چلیں خانصاحب کے بچوں کی تو سمجھ اتی ہے کہ انگریز ہیں۔
مگر کیا آپ کو یقین ہے کہ قادری کے بچے لاہور میں ہیں؟ یقین نہیں آتا۔ میرا خیال ہے کہ وہ بھی کہیں ریڈ زون میں کنٹینر زن ہیں۔
خوش قسمتی سے شیخ رشید کی شادی ہی نہیں ہوئی۔
چوہدری برادران کبھی کبھار جھانک مار جاتے ہیں
کھر البتہ نظر اتا ہے۔ کھر ادھر کھڑا ہے اور دستی دوسری طرف۔ کھر کے تو غالبا کافی بچے ہونگے۔

جہانگیر ترین، قریشی کے بچوں کے بارےمیں کچھ خبر؟
ویسے یہ جہانگیر ترین اور قریشی بھی کیا کنٹینر میں رہتے ہیں یا نائٹ شو کے لیے سرینا سے اتے ہیں؟

زرقا مفتی بتا سکتیں ہیں اس سلسلے میں
ویسے یہ زرقا مفتی خود کس کنٹینر سے پیغام پوسٹ کررہی ہیں؟
جی ہاں. مجهے قادری صاحب کے بچوں کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ ان کے ساته نہیں ہیں.
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اور نواز شریف کے بچے کہاں ہیں. یہ بھی بتا ہی دیجیے. گویا "اس پرچم کے سائے تلے سب ایک ہیں"
جس تواتر سے 24-7 یہ دونوں حضرات میڈیا پر دکهائی دیتے ہیں. مجه سمیت تمام خبریں دیکهنے ، سننے اور پڑهنے والوں کو ان کے بارے میں بہت کچه ایسا بهی معلوم ہو جاتا ہے جس سے ہمیں کوئی دلچسپی نہیں.
جہاں تک نواز شریف کا تعلق ہے تو اگر وہ بهی دن رات ٹی وی ، ریڈیو، اخبار و کمپیوٹر پراس طرح دوسروں کے بچوں کو سامنے بٹهائے نعرہ بازی کرتے دکهائی و سنائی دیں گے تو یقینا مجهے ان کی اپنی اولاد کے محل وقوع کا علم ہو جائے گا اور اگر پهر آپ یا کوئی اور ایسا سوال پوچهے گا تو بهی میں جواب ضرور پوسٹ کروں گی.
میں نے صرف ایک سوال کا جواب دیا ہے جس کا مجهے علم تها. آپ کے لیڈرز کے بچوں کے یہاں وہاں نہ ہونے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا کیونکہ جب ان کے یہاں ہونے نہ ہونے سے ان کے اپنے والد صاحبان کو کوئی دلچسپی نہیں تو مجهے کیونکر ہو گی.
 
یہ بات تو بہت ہی افسوسناک ہے کہ دوسروں کے بچوں کو کفن پہنا کر قبر میں لاکھڑا کیا ہے
اور اپنے بچے لاہور میں القادریہ میں مزے کررہے ہیں
 

زرقا مفتی

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس ميں کوئ شک نہيں کہ ايک سپر پاور ہونے کی حيثيت سے امريکہ دنيا ميں ايک حد تک اثر ورسوخ رکھتا ہے۔ ليکن يہ تاثر بالکل غلط ہے کہ امريکہ دنيا کے کسی بھی ملک کی قيادت اپنی مرضی سے تبديل کر سکتا ہے۔ اگر امریکی حکومت کی مشينری اتنی ہی بااختيار ہوتی تو کوئ بھی امريکی صدر کبھی اليکشن نہ ہارے۔ اگر امريکی صدر کو خود اپنے عہدے کو برقرار رکھنے کے ليے عوام اور سياسی جماعتوں کی تائيد کی ضرورت ہوتی ہے تو يہ کيسے ممکن ہے کہ وہ ايک دور دراز ملک کی حکومتی مشينری کو اپنی مرضی سے چلائے۔

امريکہ سياسی، معاشی اور سفارتی سطح پر ايسے بہت سے ممالک سے باہمی دلچسپی کے امور پر تعلقات استوار رکھتا ہے جس کی قيادت سے امريکی حکومت کے نظرياتی اختلافات ہوتے ہيں۔ اس کا يہ مطلب نہيں ہے کہ امريکہ کسی بھی ملک سے سياسی، تجارتی اور فوجی تعلقات ميں پيش رفت سے پہلے اس ملک کی حکومت تبديل کرے۔ عالمی سطح پر مختلف ممالک کے درميان حکومتی روابط ان اصولوں پر نہيں چل سکتے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


فواد صاحب آپ تو شاید صرف پیغام رساں ہیں
یہ چشم کشا رپورٹ میں نے نہیں گھڑی

U.S. Orchestrated Coup d'états Topple Democratically Elected Governments

"Since 1945, the USA has been responsible either directly or indirectly of helping remove dozens of governments, many democratically elected, around the world.
Sometimes the events are kept secret for years and only slowly come out.
Other times, the events are the cause of demonstrations, anger and resentment at the time they occur.
Whenever, an event like this occurs there are two reasons to be considered:

Reason 1: The reason given by the USA, its media and its friends around the world. Reasons like Communism, Terrorism, Human Rights, Freedom, Liberation, Weapons of Mass Destruction, etc.

Reason 2: The actual reason. This is usually hidden from the general public and has to be looked for in quotes by under-reported officials or subsequent events on the ground. Often, the victims of the change of government know the real reasons better than the populations of the Western countries. Real reasons are many but usually include Business Interests, Access to Resources, Markets, Military Bases, Strategic Value, or Political Support. "
Coups Arranged or Backed by the USA
Year- Country- Reason Given & Actual Reason


1949 -Syria- Communism- Elected government against USA- political interests and pro-Palestinian.
1949 -Greece- Communism- Elected government against USA- political and economic interests.
1952 -Cuba- None- Elected government against USA business interests.
1953 -Iran- None- Elected government against USA oil interests.1953 -British Guyana- None- Access to sugar and bauxite.
1954-Guatemala- Communism Elected government against USA- business interests.
1955 -South Vietnam- Communism- French backed leader replaced by USA backed leader.
1957 -Haiti Haiti- is near the USA- Previous government against USA business interests.
1958 -Laos- None -Pro-USA government wanted.
1959- Laos None- Pro-USA government wanted.
1960- South Korea- Communism- Previous leader not strong enough for USA.
1960-Laos- None- Pro-USA government wanted.
1960- Ecuador- Communism -Previous government too independent in foreign policy.
1963- Dominican Republic- Business Interests- Elected government against USA business interests.
1963- South Vietnam- None -Previous leader's policies led to televised suicides.
1963 -Honduras Communism- Pro-USA government and access to resources.
1963 -Guatemala- Communism- Military government was about to allow elections.
1963 -Ecuador None- Elected government too independent.
1964 -Brazil- Communism- Access to resources and cheap labour.
1964 -Bolivia- Communism- Previous government too independent in foreign policy.
1965 -Zaire- None -Access to cobalt, copper and diamonds.
1966 -Ghana- None- Previous government too independent in foreign policy.
1967 -Greece- None- Military bases.
1970 -Cambodia- None- Previous king against USA political interests.
1970 -Bolivia- None- Country took ownership of its oil and tin.
1972 -El Salvador- Communism- Elected leader against USA business interests.
1973 -Chile- Communism- Elected government against USA business interests.1975 -Australia- None -Elected government had unsuitable foreign policy.
1979 -South Korea- None- Pro-USA government wanted.
1980 -Liberia- Democracy- ProUSA government wanted.
1982 -Chad- None- Pro-USA government wanted.
1983 -Grenada- Democracy -Pro USA government wanted.
1987 -Fiji- Democracy- Previous elected government supported nuclear-free Pacific.
2002 -Venezuela- None- Disagreed with foreign policy of elected government.
2004 -Haiti- Fraudulent elections- Disagreed with economic policy of elected government.
2009 -Honduras- Attempted to Change Constitution- Disagreed with economic and foreign policy of elected government. "We have many problems with Iran, and other countries today. This list should make clear why we have these problems.
http://www.krysstal.com/democracy_whyusa01.html


Americans are beginning to have a serious discussion as to what is truly in the interest of American citizens and for what reasons our government topples democraticaly elected governments like Egypt recently and Iran in our past.

Is it in our interest or is it in the interest of corrupt corporations and our government's desire to expand the 'Empire'?
Links:How our media is owned by corporations that have war interests.
http://www.krysstal.com/democracy_media.html

Iranian coup:http://en.wikipedia.org/wiki/1953_Iranian_coup_d'état
Greek coup:http://en.wikipedia.org/wiki/Greek_Junta
Chile coup:http://en.wikipedia.org/wiki/1973_Chilean_coup_d'état
http://www.cja.org/article.php?list=type&type=32


Is the NSA and CIA creating problems that we later have to resolve?

It would appear to be the question some are asking today about Syria and our support of the 'rebels'.
And you can bet, Iran is next because British Petroleum wants their oil fields back.

http://ireport.cnn.com/docs/DOC-1033593

 

زرقا مفتی

محفلین
رائے ونڈ میں ہی ہونگے
مریم تو گھر ہی سے ٹوئٹ کرتی ہوگی۔
کیپٹن صفدر کے والد کا انتقال ہوا ہے تو ظاہر ہے مریم وہی ہوگی
ویسے مجھے کچھ زیادہ علم نہیں۔ مگر ظاہر ہے کہ دھرنے میں نہیں ہونگے

آپ کو ان سب کی ذاتی زندگی سے کیا لینا دینا ہے آپ صرف یہ دیکھیئے کہ نواز شریف صادق اور امین نہیں ہیں۔ پارلیمنٹ کو مشورہ دیجئے کہ اس کا مواخذہ کرے۔ اس نے پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کیا ہے ۔
 
BwNfzMfCUAAMHqi.jpg
آپ نے اپنے الزام کا جواب خود ہی دے دیا۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں ثالثی کا ذکر کہاں ہے؟
 
آپ کو ان سب کی ذاتی زندگی سے کیا لینا دینا ہے آپ صرف یہ دیکھیئے کہ نواز شریف صادق اور امین نہیں ہیں۔ پارلیمنٹ کو مشورہ دیجئے کہ اس کا مواخذہ کرے۔ اس نے پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کیا ہے ۔
سیاستدانوں کی ذاتی زندگی بھی ھوتی ہے؟

نواز صادق و امین ہے کہ نہیں یہ بات عدالت جانے

کم از کم عمران تو نہیں یہ سب جانتے ہیں
 

آبی ٹوکول

محفلین
ویسے یار حد ہوگئی" بے غیرتی تے چول پُنے دی وی "کل تک خبر تھی کہ حکومت نے فوج سے بحران کے حل کے لیے ثالٰثی اور ضامنی کا کردار مانگ لیا یعنی درخواست حکومت نے کی، لیکن جب ساری رات میاں صاحب کی میڈیا پر" کٹ " لگی کہ یہ کیا ،کیا ؟ یعنی پارلمیمنٹکی سپرمیسی کو ہی داؤ پرلگا دیا اور ساتھ ہی صبح جب اپوزیشن جماعتوں نے بھی واویلا کیا تو میاں صاحب جھٹ سے اٹھے مائک سنبھالا جھٹسے مکر گئے اور فلور آف دی ہاؤس بڑے دھڑلے سے یہ جھوٹ بول دیا کہ ہم نے فوج سے کوئی درخواست نہیں کی تھی بلکہ "میں بیٹھا ہوا تھا چوہدری نثار بھی موجود تھے فون آیا کہ جس میں عمران اور قادری صاحب کی طرفسے آرمی چیف سے ملنے کی درخواست کی گئی اور مجھے سے آرمی چیف کو ان سے ملنے کی اجازت مانگی گئی تو میں نے ودھ ان دی سیکنڈ کہا کہ اگر وہ ملنا چاہتے ہیں اور درخواست انکی طرف سے آئی ہے تو مل لیں " لعنۃ اللہ علی الکاذبین ۔
۔اور پھر آئی ایس پی آر کا بیان آیا کہ جس میں صاف صاف اور واضح الفاظ میں کہا گیا کہ مصالحتی کردار ادا کرنے کی درخواست خود حکومت کی طرف سے کی گئی مگر برا ہواس میڈیا کا کہ اس نے بھی پورا پورا ٹھیکا لے رکھا ہے عوام کو گمراہ کرنے کا کیونکہ میڈیا کا سارا زور اب اس بات پر خلط مبحث کرتے ہوئے صرف ہورہا ہے کہ کس قسم کہ کردار کا تعین کیا تھا آیا مصالحتی یا پھر ثالی و ضامنی انا للہ وانا الیہ راجعون
 

آبی ٹوکول

محفلین
حجرت نثار صاحب فرماتے ہیں کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پہلے مجھے پیش کی گئی میں نے اپروو کی پھر نواز شریف کو دکھائی جب انھوں ے بھی اپروو کی تو پھر جاکر کہیں اسے پبلک کرنے کی اجازت دی گئی لو کرلو گل یہ اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہوا ان سے کوئی پوچھے اگر فوج کا مؤقف بھی حکومت نے واضح کرنا ہے تو پھر فوج نے آئی ایس پی آر کا محکمہ کیا " انب چوپن لئی" بنایا ہوا ہے سچ کہتے ہیں کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ان عقل کے گنجوں میں ہرگز نہیں انکا ہر دوسرا بیان خود انکے پہلے بیان کی مضحکہ خیزی کی قلعی کھول رہا ہوتا ہے۔
 
یاد رہے کہ سہولت کار اور ثالث میں بہت فرق ہوتا ہے۔ طاہرالقادری نے کل اپنی تقریر میں آرمی چیف کے ثالث بننے کا اعلان کرکے اس سے ملاقات کی۔
البتہ میری رائے میں آرمی کو مذاکرات کے لئے سہولت کار بننے کا بھی نہیں کہنا چاہئے تھا کیونکہ آرمی کو سیاست میں گھسیٹنا مناسب بات نہیں ہے۔
چچ چچ چچ چچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچی ہوگئی۔۔۔
 
Top