آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
10653616_10152479780494527_5437239506491452620_n.jpg
 
آج 5 اکتوبر کو کپتان نے سالگرہ منائی
images

جبکہ سالگرہ کا دن 25 نومبر ہے ۔ نہ جانے یہ جھوٹ کیوں بولا
Untitled_zpsa6be6bd0.jpg

Imran_zps5af14049.png
مزے کی بات یہ ہے کہ وکیپیڈیا پر اب تاریخ پیدائش ۵ اکتوبر ہے مگر ریفرنس وہی پرانے ۲۵ نومبر والے ہیں
ہوسکتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے 5 اکتوبر اور عیسائی تاریخ سے 25 نومبر
کچھ بھی ہوسکتا ہے
ہوسکتا ہے کہ عمران 5 اکتوبر سے پیدا ہونا شروع ہوا ہو اور 25 نومبر میں پورا ہوا ہو یہ عمل ۔ کپتان کچھ بھی کرسکتا ہے
یو ٹرن اور کسے کہتے ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
mfdarvesh

محفلین
میں بھی نہیں دیکھ سکا، مگر قادری صاحب کو چاہیے تھا کہ نماز سے پہلے ان کو نماز کا طریقہ بھی سمجھا دیتے ۔
 
میں بھی نہیں دیکھ سکا، مگر قادری صاحب کو چاہیے تھا کہ نماز سے پہلے ان کو نماز کا طریقہ بھی سمجھا دیتے ۔
6 (ایک یا دو مسالک میں 12) زائدتکبیرات کا تو عموماً خطیب صاحبان نماز سے پہلے بتا دیتے ہیں کہ کس وقت ادا کرنی ہیں۔ لیکن خطبے کا تو تقریباً سب کو ہی پتہ ہوتا ہے کہ نماز کے بعد دعا بھی نہیں مانگی جاتی اور خطبہ ادا کیا جاتا ہے۔
شاید پہلے کبھی نماز عید پڑھنے کا اتفاق نا ہوا ہو:)
 
ابن رضا

لائبریرین

پھر تو ان پر کفر کا فتویٰ لگ جانا چاہیے؟؟؟؟
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
خادمِ اعلیٰ کا فيصل آباد کی عوام کو تحفہ
نون لیگ کے غیرت مند کے ضدوں دیکھتے جاؤ، شرماتے جاؤ اور انجانے انجانی میں کراس لگاتے اور تھمب ڈاؤن کرتے جاؤ:LOL:
 
آخری تدوین:
ہوسکتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے 5 اکتوبر اور عیسائی تاریخ سے 25 نومبر
کچھ بھی ہوسکتا ہے
ہوسکتا ہے کہ عمران 5 اکتوبر سے پیدا ہونا شروع ہوا ہو اور 25 نومبر میں پورا ہوا ہو یہ عمل ۔ کپتان کچھ بھی کرسکتا ہے
جو ایک گھنٹے (میکسیمم) کا کام 50 دن میں کرے تو نیا ملک بنانے میں بھلا کتنا ٹائم لے گا ؟؟؟
کوئی ہیلپ کرے پلیز :battingeyelashes:
 
Top