فرقان احمد
محفلین
دراصل، معاشرتی رسوم و رواج میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔ اگر کوئی بری تبدیلی آئی ہے تو یہ خیر سے بدل بھی سکتی ہے۔ بس، اپنی کوشش جاری رکھیے۔ایسا دنیا کے کسی ملک میں ہوتا ہے کہ وہاں کے اصول و ضوابط پامال کرنے کی ہر کسی کو آزادی ہو؟

ہر چیز کی کامیابی اسلامی اصول کے مطابق متوازن رہنے میں ہے۔ پیشتر ترقی یافتہ دنیا میں شرح پیدائش اتنی کم ہوچکی ہے کہ اب انہیں کام کاج کیلئے لوگ باہر سے منگوانے پڑ رہے ہیں۔ یہ پالیسی کسی بھی طور پر معاشرہ کیلئے مستحکم نہیں۔ آنے والے وقتوں میں معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ ہر ملک اس کا شکار ہونے جا رہا ہے۔
آپ کےہاں شائد فار لیفٹ لبرل ازم ہے۔ یورپ میں ایسا کوئی چکر نہیں۔یہ تو بہت غلط بات ہے۔ کیا واقعی اس کافر ملک میں برقعہ کی کھلی اجازت ہے؟
بھائی آپ کہاں غائب رہے؟؟؟مجھے نہیں لگتا آزادی میں کوئی حد بندی بھی ہوتی ہے۔۔۔! یہ تو یوں محسوس ہوتا ہے بات آزادی کی نہیں بات رسائی کی ہے جسے اسلام نے بے حیائی سے تعبیر کیا ہے اور ایسی آزادی سے رسائی پر ڈنڈے مارنے کی سزا سنائی ہے ۔۔اصلاح کی گنجائش باقی ہے ۔۔یہ میری ذاتی رائے ہے۔۔
جزاک اللہ ۔۔اپنے اندر موجود نقائص و عوارض روحانیہ اور جسمانیہ کے علاج میں مصروف رہا۔۔بھائی آپ کہاں غائب رہے؟؟؟
اتنے عرصہ بعد دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی!!!
اب کیسے مزاج ہیں؟؟؟جزاک اللہ ۔۔اپنے اندر موجود نقائص و عوارض روحانیہ اور جسمانیہ کے علاج میں مصروف رہا۔۔