جہاں سے غلامی شروع ہوتی ہے!آزادی میں حدبندی کہاں ہوتی ہے؟؟؟
کوئی بتاسکتا ہے!!!
اور راہِ اعتدال کیا ہے؟؟؟جہاں سے غلامی شروع ہوتی ہے!
شترِ بے مہار بننے سے اجتناب کرنااور راہِ اعتدال کیا ہے؟؟؟
مغرب پرست لوگ کسی کے قصور پر ری ایکٹ کرنے سے زیادہ اپنی ذہنی رغبت پر عمل کرتے ہیں۔۔۔بعض خواتین مغربی تحریکوں، بالخصوص تحریکِ نسواں سے متاثر ہیں اور مردوں کی اجارہ داری سے بے زار ہیں۔ کچھ قصور تو ہمارا بھی ہو گا نا!
ہماری دانست میں بہت کم خواتین ایسی ہیں جو سرے سے حد بندیوں کی قائل نہیں ہیں۔ ہمارا تاثر یہ ہے کہ زیادہ تر یہاں کے مرد حضرات ہی بگڑے ہوئے نواب ہیں۔مغرب پرست لوگ کسی کے قصور پر ری ایکٹ کرنے سے زیادہ اپنی ذہنی رغبت پر عمل کرتے ہیں۔۔۔
آپ دیکھ لیں کہ کس کلاس کی عورتیں ہیں جو سرے سے حد بندیوں ہی کی قائل نہیں۔۔۔
جبکہ معاشرے کی عام خواتین تحریک نسواں کا ڈھول پیٹنے کے بجائے اپنے گھر، والدین، بہن بھائی، شوہر اور بچوں پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں!!!
ہمارا مدعا بھی بالکل یہی ہے!!!ہماری دانست میں بہت کم خواتین ایسی ہیں جو سرے سے حد بندیوں کی قائل نہیں ہیں۔ ہمارا تاثر یہ ہے کہ زیادہ تر یہاں کے مرد حضرات ہی بگڑے ہوئے نواب ہیں۔
ارے بابا! ان کو برداشت کیجیے۔ آخر، وہ بھی ہم کو برداشت کرتی ہیں۔ہمارا مدعا بھی بالکل یہی ہے!!!
وہ کیا برداشت کرتی ہیں کیا نہیں، ہمیں ان کی ذاتیات سے غرض نہیں...ارے بابا! ان کو برداشت کیجیے۔ آخر، وہ بھی ہم کو برداشت کرتی ہیں۔
اکا دکا ہیں، نظر انداز کر دیا کیجیے یا پھر کچھ رقم کا بندوبست کریں اور انہیں ایکسپورٹ کر دیں۔ یہ بھی خوش اور ہم بھی خوش!وہ کیا برداشت کرتی ہیں کیا نہیں، ہمیں ان کی ذاتیات سے غرض نہیں...
لیکن جب معاشرتی اخلاق خراب کریں گی تو کون برداشت کرے گا؟؟؟
ایسا دنیا کے کسی ملک میں ہوتا ہے کہ وہاں کے اصول و ضوابط پامال کرنے کی ہر کسی کو آزادی ہو؟اکا دکا ہیں، نظر انداز کر دیا کیجیے یا پھر کچھ رقم کا بندوبست کریں اور انہیں ایکسپورٹ کر دیں۔ یہ بھی خوش اور ہم بھی خوش!