آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شہزاد وحید

محفلین
ڈیکسٹر بھائی کو منصف بننے کا شوق ہے ، عدالت جنھیں عدم یا ناکافی ثبوت کی بنا پر رہا کر دیتے ہے انھیں واصل جہنم کرنے کی ذمہ داری ۔ دتمیانے درجے کی سیریز ہے کئی بار بور کرتی ہے۔ پریزن بریک ، لاسٹ ، اوز ، وائر وغیرہ اس سے کافی بہتر ہیں۔
وائر کیسی سیریز ہے؟ ریٹنگز تو کافی اچھی ہیں لیکن موضوع مجھے کچھ خشک لگ رہا ہے میرا مطلب ہے کہ صرف ڈرگ ڈرامہ؟
 
MughalS

محفلین
لوسٹ بھی زبردست ہے ۔ آخری سیزن تک سسپنس برقرار رہتا ہے۔ بہت مزہ آیا تھا دیکھنے میں۔
Season1soundtrack.jpg
lost.jpg

کہانی شروع ہوتی ہے ایک جہاز کے کریش ہونے سے ۔ جو کہ ایک ویران جزیرے پر گرتا ہے اور کچھ لوگ ان میں زندہ بچ جاتے ہیں۔ ان میں کچھ مجرم بھی ہوتے ہیں ۔ وہ سب کیسے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں اور کیا وہ جزیرہ واقع میں ویران ہے۔ یہ دیکھنے کے لئے آپ کو 6 سیزن پر مشتمل ، سسپنس سے بھرپور مکمل سیریل دیکھنا ہوگا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کیا کسی نےDexter سیریز دیکھی ہے؟میں آجکل اسے ڈاؤنلوڈ کرنے کے چکروں میں ہوں اگر کسی نے دیکھی ہو تو بتائے کیسی ہے؟
dexter-6-avenging-angel-poster.jpg

لمبی سیریز کو ہاتھ ڈالنے اور درمیان سے شروع کرنے کی بجائے کوئی کم اقساط والی سیریز دیکھ کو۔ مثال کے طور پر شرلاک۔ ویسے میں Anime سیریز زیادہ دیکھتا ہوں۔ میں نے کوئی سات آٹھ ڈاؤنلوڈ کر رکھی ہیں اب جیسے جیسے وقت ملے گا دیکھوں گا۔
 
میں شرلاک بھی ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں اسکی تو 7،8 اقساط ہیں۔
کافی دیر سے یہ سیریز نظر میں کھٹک رہی تھی تو سوچا کسی سے پوچھ لوں کیسی ہے
 
لوسٹ بھی زبردست ہے ۔ آخری سیزن تک سسپنس برقرار رہتا ہے۔ بہت مزہ آیا تھا دیکھنے میں۔
Season1soundtrack.jpg
lost.jpg

کہانی شروع ہوتی ہے ایک جہاز کے کریش ہونے سے ۔ جو کہ ایک ویران جزیرے پر گرتا ہے اور کچھ لوگ ان میں زندہ بچ جاتے ہیں۔ ان میں کچھ مجرم بھی ہوتے ہیں ۔ وہ سب کیسے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں اور کیا وہ جزیرہ واقع میں ویران ہے۔ یہ دیکھنے کے لئے آپ کو 6 سیزن پر مشتمل ، سسپنس سے بھرپور مکمل سیریل دیکھنا ہوگا۔
میں نے اسکے بارے میں بھی پوچھنا تھا اچھا ہوا آپ نے خود بتا دیا۔یہ بھی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں
 
شہزاد وحید

محفلین
لوسٹ بھی زبردست ہے ۔ آخری سیزن تک سسپنس برقرار رہتا ہے۔ بہت مزہ آیا تھا دیکھنے میں۔
Season1soundtrack.jpg
lost.jpg

کہانی شروع ہوتی ہے ایک جہاز کے کریش ہونے سے ۔ جو کہ ایک ویران جزیرے پر گرتا ہے اور کچھ لوگ ان میں زندہ بچ جاتے ہیں۔ ان میں کچھ مجرم بھی ہوتے ہیں ۔ وہ سب کیسے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں اور کیا وہ جزیرہ واقع میں ویران ہے۔ یہ دیکھنے کے لئے آپ کو 6 سیزن پر مشتمل ، سسپنس سے بھرپور مکمل سیریل دیکھنا ہوگا۔

یار یہ اچھی خاصی لمبی سیریز ہے۔ ایک جگہ اس کا 720p میں 30 جی بی ٹورنٹ پڑا ملا تھا لیکن پہلے دوسری سیریز ڈاؤنلوڈ کر لوں تو پھر اسے بھی ہاتھ لگائے گے۔
 
لوسٹ بھی زبردست ہے ۔ آخری سیزن تک سسپنس برقرار رہتا ہے۔ بہت مزہ آیا تھا دیکھنے میں۔
Season1soundtrack.jpg
lost.jpg

کہانی شروع ہوتی ہے ایک جہاز کے کریش ہونے سے ۔ جو کہ ایک ویران جزیرے پر گرتا ہے اور کچھ لوگ ان میں زندہ بچ جاتے ہیں۔ ان میں کچھ مجرم بھی ہوتے ہیں ۔ وہ سب کیسے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں اور کیا وہ جزیرہ واقع میں ویران ہے۔ یہ دیکھنے کے لئے آپ کو 6 سیزن پر مشتمل ، سسپنس سے بھرپور مکمل سیریل دیکھنا ہوگا۔
اسکے سیزنز میں تو 24،24 اقساط ہیں۔یہ تو کافی بڑی ہو گی
 
MughalS

محفلین
بڑی سیریل تو ہے۔ لیکن سسپنس کے ہاتھوں مجبور ہو کر آپ دیکھتے ہی جائیں گے۔ وائر کے متعلق میرا یہ کہنا ہے کہ یہ ایچ بی او کی ایک عمدہ سیریز ہے۔ HBO کے ساتھ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ان کی کئی سیریز جن کی ریٹنگز کافی ھائی ہیں کو دو تین سیزن بعد ہی بند کر دیا گیا ہے۔اسی وجہ سے دیکھنے سے ہچکچا رہا ہوں کہ پتہ نہیں سٹوری مکمل بھی ہے کہ نہیں۔ وائر کا پہلا سیزن ڈاؤنلود کرکے رکھا ہوا ہے دل مانا تو دیکھ لیں گے۔
 
طالوت

محفلین
وائر کیسی سیریز ہے؟ ریٹنگز تو کافی اچھی ہیں لیکن موضوع مجھے کچھ خشک لگ رہا ہے میرا مطلب ہے کہ صرف ڈرگ ڈرامہ؟
مرکزی کہانی تو ڈرگ ڈرامہ ہی کہہ لیں البتہ ماسوائے ایک دو قسطوں کہ ناظر کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔ طویل سیریز کا معاملہ کچھ ایسا ہی ہے۔ مگر دیکسٹر اور سپر نیچرل تو زیادہ بور کرتی ہیں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
The Hunger Games دیکھی۔ حد سے زیادہ اوور ریٹڈ فلم ہے صرف اس وجہ سے کہ بِگ بجٹ ہے۔ کچھ ہنگر گیمز نام کا ڈرامہ ہے جس میں ہر سال ہر علاقے سے ایک جوڑا چنا جاتا ہے اور پھر تمام لوگ میں موت کی جنگ لڑتے ہیں اور بچنے والا سکندر کہلاتا ہے لیکن جو میں نے یہ جملہ لکھا ہے ایسا اس فلم ہے تو سہی لیکن بیہودہ اور بھونڈے طریقے سے۔ خیر PG13 فلم میں اور کیا شامل کیا جا سکتا ہے بہرحال اس کئی درجے بہتر کام ہو سکتا تھا۔

HungerGamesPoster.jpg
 
پتہ نہیں بیچاروں نے کتنا وقت صرف کیا ہوگا اس پر
 
شہزاد وحید

محفلین
ڈیتھ نوٹ دیکھی آپ نے کہ نہیں؟ اس سے آپ ضرور لطف اندوز ہونگے۔
ہمم تو ڈیتھ نوٹ دیکھ لی تم نے۔ کیسی لگی پھر؟ Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass نہیں دیکھیں؟

حسیب نذیر گِل ڈیتھ نوٹ پر تبصرہ یہاں پڑھ سکتے ہو۔ سیریز واقعی جاندار تھی۔ میں نے اولین جب Anime سیریز دیکھنی شروع کی تھیں تو تب یہ دیکھی تھی۔
 
شہزاد وحید

محفلین
Tekkonkinkreet دیکھی۔ دو بھائیوں کی کہانی جو کہ سڑک چھاپ ہیں لیکن ان کی روزمرہ کی زندگی وائیلنس سے بھری پڑی ہے۔ بہترین قسم کا گرافگس ورک اس فلم کا خاصا ہے۔ آ گُڈ فلم فرام جاپان۔

Tekkon_Kinkreet_poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
Meet the Robinsons دیکھی۔ اینیمیٹڈ موویز مجھے شروع سے ہی بے حد پسند آتی ہیں خاص کر کے کامیڈی اینیمیٹڈ موویز۔ میٹ دا رابنسنز بھی ایک ایسی ہی کامیڈی اینیمیٹڈ مووی ہے جس کا مرکزی کردار لوئس نامی ایک جینئس بچہ ہے جو یتیم خانے میں پلا بڑھا ہے اور کوئی بڑی سائنسی ایجاد کرنا چاہتا ہے، ایک ایسی ایجاد جس کے ذریعے ماضی میں جا کر وہ اپنی ماں سے مل سکے اور جان سکے کہ اس کی ماں اسے یتیم خانے میں کیوں چھوڑ گئی تھی۔ لیکن حالات ایسے پیدا ہوتے ہیں کہ لوئس ماضی کی بجائے مستقبل میں پہنچ جاتا ہے اور وہاں اپنی ہی ایجاد کردہ دنیا دیکھتا ہے جو وہ مستقبل میں ایجاد کرے گا اور اپنی فیملی سے بھی ملتا ہے۔ فلم میں بے حد شاندار کامیڈی پنچز ہیں، میں تو تالیاں بجا بجا کر ہنسا۔:D کُنگ فُو پاندہ کے بعد ایسی اچھی کامیڈی مووی اب دیکھی۔

Meet_the_robinsons.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top