آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

زیک

مسافر
میرا پورا موڈ بن گیا اب یہ مووی دیکھنے کا۔

MV5BMjIxMjQyMTc3Nl5BMl5BanBnXkFtZTcwMTA1MDUzMw@@._V1_SY1000_CR0,0,672,1000_AL_.jpg

رمضان میں تو اب شاید وقت نہ مل پائے تو عید کے بعد کی کہانی ہے۔

کسی نے دیکھی ہے یہ مووی یا اس کا ناول پڑھا ہے؟
ناول پڑھا تھا۔ ٹھیک ہی تھا۔
 
یاز

محفلین
میرا پورا موڈ بن گیا اب یہ مووی دیکھنے کا۔

MV5BMjIxMjQyMTc3Nl5BMl5BanBnXkFtZTcwMTA1MDUzMw@@._V1_SY1000_CR0,0,672,1000_AL_.jpg

رمضان میں تو اب شاید وقت نہ مل پائے تو عید کے بعد کی کہانی ہے۔

کسی نے دیکھی ہے یہ مووی یا اس کا ناول پڑھا ہے؟
ضرور دیکھیں جناب۔
میں نے پہلے ناول پڑھا تھا، اس کے کچھ بعد مووی دیکھی۔ نیز یہ کہ اس ناول نے میرے پسندیدہ ترین ناولز میں جگہ پائی۔
 
فہیم

لائبریرین
میرا پورا موڈ بن گیا اب یہ مووی دیکھنے کا۔

MV5BMjIxMjQyMTc3Nl5BMl5BanBnXkFtZTcwMTA1MDUzMw@@._V1_SY1000_CR0,0,672,1000_AL_.jpg

رمضان میں تو اب شاید وقت نہ مل پائے تو عید کے بعد کی کہانی ہے۔

کسی نے دیکھی ہے یہ مووی یا اس کا ناول پڑھا ہے؟

آخر کار یہ مووی دیکھ لی۔
لیکن میرا ماننا ہے کہ اس فلم کو وارث بھائی نے زیادہ انجوائے کیا ہوگا کہ ان کا مطالعہ اور معلومات میرے مقابلے کئی زیادہ وسیع ہیں:)
 
محمد وارث

میرا ان عید کی چھٹیوں میں اسے چوتھی پانچویں بار دیکھنے کا ارادہ تھا، لیکن "وارث" ڈرامہ ہی دیکھتا رہ گیا :)
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
میرا ان عید کی چھٹیوں میں اسے چوتھی پانچوی بار دیکھنے کا ارادہ تھا، لیکن "وارث" ڈرامہ ہی دیکھتا رہ گیا :)
دیکھا!
ہم نے بالکل درست کہا:)

مجھے تو ہولی گریل یا پرائراری آف سائن وغیرہ کا ککھ نہیں پتہ تھا۔ پھر بھی اچھا خاصہ انجوائے کیا اس مووی کو:)
 
محمد وارث

لائبریرین
دیکھا!
ہم نے بالکل درست کہا:)

مجھے تو ہولی گریل یا پرائراری آف سائن وغیرہ کا ککھ نہیں پتہ تھا۔ پھر بھی اچھا خاصہ انجوائے کیا اس مووی کو:)
ہولی گریل پر انڈیانا جونز کی بھی ایک فلم ہے اور آپ نے یقینا دیکھی ہوگی :)
Indiana_Jones_and_the_Last_Crusade_A.jpg
 
فہیم

لائبریرین
ہولی گریل پر انڈیانا جونز کی بھی ایک فلم ہے اور آپ نے یقینا دیکھی ہوگی :)
Indiana_Jones_and_the_Last_Crusade_A.jpg
جی بالکل دیکھی ہوئی ہے:)

اب دماغ میں آیا اس میں بھی وہ ہولی گریل ہی تلاشتے پھرتے ہیں جس میں پانی پی کر ہمیشہ کے لیے زندہ رہنے کا خواب پالا ہوا ہوتا ہے:)
 
زیک

مسافر
آخر کار یہ مووی دیکھ لی۔
لیکن میرا ماننا ہے کہ اس فلم کو وارث بھائی نے زیادہ انجوائے کیا ہوگا کہ ان کا مطالعہ اور معلومات میرے مقابلے کئی زیادہ وسیع ہیں:)
فلم نہیں دیکھی مگر کتاب میں آرٹ اور جغرافیہ کی کچھ بنیادی غلطیوں پر غصہ آیا تھا۔
 
Top