آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مس بھٹی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2012

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,895
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    ناواہو ٹاکو
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    اچاری چکن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا اس چکن کو قربان کرنے سے پہلے اچار کھلایا جاتا ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    جی بالکل درست فرمایا! اتنا اچار کھلایا جاتا ہے کہ راضی بہ رضا چھری کے آگے خود ہی اپنی گردن پیش کر دیتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچاری چکن مونث ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    جی مجھے ہر قربان ہونے والی ذی روح مونث ہی معلوم ہوتی ہے :blushing:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :eek:
    یہ تو کوئی فلسفہ وغیرہ لگ رہا ہے !!!:confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    سو فیصد درست! رات دو بجے ہی تو ذہن سے فلسفے نمودار ہوتے ہیں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور وہ بھی اچاری چکن تناول فرما کر۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,424
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Angelic
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,895
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    رامن سوپ
     
  12. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,424
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Angelic

اس صفحے کی تشہیر