آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مس بھٹی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2012

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کل الحمد للہ شادی کی پانچویں سالگرہ ہے.
    آج سسرال میں منا رہے ہیں، کل گھر میں. :)
    تہذیب بیکری کا کافی کیک اور بار بی کیو پیزا کھانے لگے ہیں. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    میں نے تو مڈ نائیٹ اسنیک اور لیٹ نائیٹ اسنیک ہی سن رکھا ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ اور بھی کہتے ہوں پر میرے علم میں نہیں ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سسرال کہاں ہے ؟
     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسلام آباد میں ہی ہے.
     
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک ہی خرچہ کرنا تها پهر۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے سسر منسٹری آف پارلیمانی افیئرز میں ہوتے ہیں. کل سیشن ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    26,575
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    کیوں لڑائی کرانی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    26,575
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    مبارک ہو۔ آپ تو ابھی اس میدان میں نووارد ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ نا کرے جی۔

    یعنی امریکہ اور پاکستان میں کوئی خاص فرق نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ زیک بھائی.
     
  11. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,464
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Cool
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    26,575
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    رات کو ایرانی ریستوران میں مدرز ڈے منایا۔ سلطانی کباب کھا کر
     
  13. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,464
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Cool
    چکن کڑاہی نما
     
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج بیل کے پائے بنے ہیں. جو کہ ان شاء اللہ ظہرانے میں تناول فرمائے جائیں گے.
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمد للہ. کھا لیے پائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,090
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آج تو آپ نون لیگ کے سپورٹر لگ رہے ہیں تابش بھائی ۔۔۔!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پائے پر نو سمجھوتہ.
    جب بھی ملیں تابش کو پائے
    نان ڈبو کر اس میں کھائے
     
    • زبردست زبردست × 2
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ بھائی کیا خوب ارشاد فرمایا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,753
    جھنڈا:
    Pakistan
    ترکیب عنایت کردیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    26,575
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    رات کو ریویولی بنائی تھی
     

اس صفحے کی تشہیر