آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سید فصیح احمد

لائبریرین

یہ ایک طرح کا ملک شیک جیسا ہوتا ہے بس اس میں دودھ کے بجائے دہی ڈلتا ہے اور ڈھیر ساری برف یعنی ضرورت سے تھوڑی زیادہ برف۔ اسے سموتھی بولتے ہیں :) ٹراپکل سے مراد ہے ایک سے زیادہ پھلوں کا مکس :) :)
 
Top