آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عندلیب

محفلین
2zzj8zk.jpg

کاجو برفی
 

آوازِ دوست

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک سلسلہ شروع کر رہی ہوں امید ہے پسند آئےگا۔۔۔۔۔:roll:
آپنے یہ بتانا ہے کہ آخری دفعہ آپنے کیا کھایا تھا یا کیا پکایا تھا:mad3:

لاسٹ ٹائم کای ابھی کچھ دیر پہلے چکن پیسٹری کا آمیزہ بنایا فریج مین رکھا اور چکن بریانی کا مسالہ چولہے پر رکھا

اور کھایا آخری دفعہ ابلی ہوئی چکن کے ریشے کر رہی تھی سو اس مین سے کچھ نمکین بوائلڈ چکن کھایا

الحمد اللہ
 

آوازِ دوست

محفلین
کیا آپ کو نہیں علم کہ:

نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش
کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا

:) :) :)
اگر آپ کا کسی ایٹمی ڈش سے واسطہ پڑ جائے تو یہ عین آخری بارہوگا یا پھر یارزندہ کھانا باقی:):):)
"ختم کبھی بھی غمِ عاشقی نہیں ہوتا"۔ :)
 
Top