گزشتہ سال دنیا کے قیمتی ترین برائنڈازکی فہرست میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کمپنی گوگل نے اس سال ایپل کو شکست دے کر اس فہرست میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی ۔۔ایک سال کے دوران گوگل اثاثوں میں 40فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گوگل کے
دنیا کی سب سے بڑی چھپلکی
دنیا کی سب سے بڑی چھپلکی کا نام مورڈریگون ہے۔۔اس کی لمبائی تین میٹر ہے یہ انڈونیشا میں ہے اس کا وزن 135 کلو گرام ہے
اور یہ زمین پر دوڑتی ہے ۔۔
چیتے کی رفتار محض ستر سے پچھتر میل فی گھنٹہ ہوتی ہے ۔۔۔ جبکہ پریگرن فالکن کی رفتار جھپٹامارتے وقت دوسومیل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے۔۔۔
نیشنل جیوگرافک کے ایک پروگرام کے مطابق اسکی سب سےزیادہ ریکارڈ سپیڈ دوسوبیالس میل فی گھنٹہ ہے ۔۔۔