آج کی تصویر

مخلص انسان

محفلین
پی ٹی وی کی مقبول ترین ڈرامہ سیریل الف نون میں ادکاری کے جوہر دکھانے والے معروف ڈرامہ نگار اور ادکار کمال احمد رضوی ( الن ) کی آج پہلی برسی ہے
۔
۔
۔ ۔ ۔
5673dbf848a69.jpg
 
وجی

لائبریرین
نیلسن مینڈیلا۔اسٹالن ۔ ٹی ای لارنس ۔ جورج واشنگٹن ۔گاندھی ۔ لیڈی ڈیانا ۔ سیسر۔ چنگیز خان۔ ہٹلر۔ بونا پارٹ ۔ بینجومن فرینکلن ۔
محمد علی ۔ بروئس لی ۔ مائیکل جورڈن۔ اسٹیو جابز۔
چے گوئیویرا ۔مارٹن لوتھر کنگ ۔آئن اسٹائن ۔ ڈارؤن
بیٹلزگروپ۔ باب مارلے ۔ چارلی چیپلن ۔مائیکل جیکسن ۔
 
کیا
خوب گروپ فوٹو ہے

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی ریل گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔
اب یہ نہیں پتا ان کا سفر پاکستان ریلوے سے اظہار محبت ہے یا پی آئی اے کا خوف
۔
۔
۔ ۔ ۔
15590318_1144399512281204_8117320671047386271_n.jpg
 
Top