آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
بس ایویں ای۔ جب وقت ملتا ہے تو پہنچ جاتے ہیں۔ وقت گم تو میں بھی گم :) آپ سنائیں؟ کیا ہو رہا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو آج تو منصور بھائی بھی آئے ہوئے ہیں۔

خوش آمدید جناب

کہیے کیسے ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ سنائیں، مزاج کیسے ہیں؟

سلام ، چھوٹے بھا جی ۔۔ ن ویلکم بیک ۔۔ :)
پیچھلی بار بھی سلام ، ویلکم بیک لکھ گئی تھی حال چال پوچھ گئی تھی جب آٹھ ، نو مہینے پہلے آپ آئے تھے ،
پھر پلٹ کر نا آپ آتے ہیں نا ہی پڑھتے ہیں :confused:
کیسی طبعیت ہے آپ کی ؟ بھابھو ؟ اور پاکستان میں سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں ؟
 

MughalS

محفلین
پریوں کے ڈھانچے!
tumblr_l1vre2fZG91qzk0dto1_500.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top