آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
2448620619_fbf4f3f073_m.jpg

تو میرا شوق دیکھ انتظار دیکھ
 

زینب

محفلین
بدلہ پپو بھائی بدلہ۔کیوں‌کہ اپ کی کوئی تصویر اج تک میرے پاس جو نہیں کھلی اسی لیے میری تصویر اپ کے پاس نہیں کھلے گی
 

پپو

محفلین
بدلہ پپو بھائی بدلہ۔کیوں‌کہ اپ کی کوئی تصویر اج تک میرے پاس جو نہیں کھلی اسی لیے میری تصویر اپ کے پاس نہیں کھلے گی
اسطرح تو نہیں کرتے نا میں نے تو اپنی کسی تصویر کو ایسا نہیں کہا کہ زنیب بہنا کے پاس نہیں کھلنا مگر آپ تو انتقام پر اتر آئیں ہمارے پنجابی میں ایک مثال ہے (پاتھیاں پنیاں ویر نئیں مکدے) مطلب اگر سمجھ میں نہ آئے تو شمشاد بھائی کی خدمات حاصل کر لینا ورنہ میں تو ہوں نا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top