مبارکباد آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟۔۔۔آؤ سناؤں ایک انوکھی بات ۔

ماہی احمد

لائبریرین
سنو سنو سب لوگ سنو
ایک انوکھی بات
giving-a-speech-smiley-emoticon.gif


لیکن پہلے ذرا بوجھو تو آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟
AddEmoticons04259.gif


نہیں اِس کی بھی نہیں
نہیں نہیں اُس کی بھی نہیں
fingerwagging-smiley-emoticon.gif


ارے آج تو ہمارے پیر صاحب
مطلب
امی جان کی سالگرہ ہے
graphics-floaties-hearts-930131.gif

سالگرہ مبارک امی جان
graphics-floaties-hearts-930131.gif

اور اب سناؤں انوکھی بات
تو وہ کچھ یہ یوں ہے کہ
microphone-smiley-emoticon.gif

آج سے کچھ سال پہلے جب ہوئی اُمِ اریبہ کی سالگرہ
تو ایک تحفہ آیا اللہ کی طرف سے
graphics-gifts-626357.gif

خدا ہوا خوش میری امی پاپا سے اور دی انہیں ایک پیاری سی بٹیا
(ارے نہیں میں نہیں میرے علاوہ بھی پیاری بیٹیاں ہیں )
s11351.gif

تو سالگرہ مبارک امی اور عینی
اللہ پاک آپ دونوں سے ہمیشہ راضی خوش رہے
اور امی آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے
آمین
graphics-gifts-088649.gif

happy-birthday-mom-graphic.gif
 

ام اریبہ

محفلین
سالگرہ میری....

لوح _جہان پر
گرہ نما ھو جیسے......

قرطاس کائنات پر
حرف شکن ھو جیسے....

ماہ وسال کا اضافہ
خاکستر تماشہ ھو جیسے....

ترسے سے کچھ لفظ..
ہتھیلیوں پر آخری دعا ھو جیسے.....!
 

ام اریبہ

محفلین
عینی بیٹی کے لیے
جلتی شمعیں روشن چہرے
كامنی لڑیاں، نازک سہرے
نرگس، بیلا، موتیا، لالہ
جوہی، چمپا اور بنفشہ
ہر کوئی شاد ہے نا
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے نا
ہم تو صرف دعا گو لوگ
خاک و مہر کا کیا سنجوگ
پاس رہيں یا دور رہیں
وحشت سے رنجور رہیں
محفل تو آباد ہے نہ
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے نا
ترک تعلق خوب کیا
دل پر کاری وار سہا
نوچ دی کونپل چاہت کی
آس نہ رکھی راحت کی
دل محو فریاد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے نا
کیسے کیسے خواب بنے
رنگ برنگے خواب چنے
سالگرہ کا کیک کٹے گا
ہاتھ پہ ان کے پہ ہاتھ رہے گا
خواب ہر ایک آباد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے نا
1451399_10201743994074603_1087978162_n.jpg
 

ام اریبہ

محفلین
سنو سنو سب لوگ سنو
ایک انوکھی بات
giving-a-speech-smiley-emoticon.gif


لیکن پہلے ذرا بوجھو تو آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟
AddEmoticons04259.gif


نہیں اِس کی بھی نہیں
نہیں نہیں اُس کی بھی نہیں
fingerwagging-smiley-emoticon.gif


ارے آج تو ہمارے پیر صاحب
مطلب
امی جان کی سالگرہ ہے
graphics-floaties-hearts-930131.gif

سالگرہ مبارک امی جان
graphics-floaties-hearts-930131.gif

اور اب سناؤں انوکھی بات
تو وہ کچھ یہ یوں ہے کہ
microphone-smiley-emoticon.gif

آج سے کچھ سال پہلے جب ہوئی اُمِ اریبہ کی سالگرہ
تو ایک تحفہ آیا اللہ کی طرف سے
graphics-gifts-626357.gif

خدا ہوا خوش میری امی پاپا سے اور دی انہیں ایک پیاری سی بٹیا
(ارے نہیں میں نہیں میرے علاوہ بھی پیاری بیٹیاں ہیں )
s11351.gif

تو سالگرہ مبارک امی اور عینی
اللہ پاک آپ دونوں سے ہمیشہ راضی خوش رہے
اور امی آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے
آمین
graphics-gifts-088649.gif

happy-birthday-mom-graphic.gif
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔مزا آ گیا سچی ۔۔۔۔۔۔۔
 
میری بہت پیاری بہن آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ جیتی رہیئے خوش رہیئے۔اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Happy birthday!

I hope you have
a great time on this
special day.
May your birthday be
a fun and memorable holiday.
You've touched
so many lives
all year long,
and made so many people smile
,​
 

ام اریبہ

محفلین
میری بہت پیاری بہن آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ جیتی رہیئے خوش رہیئے۔اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Happy birthday!

I hope you have
a great time on this
special day.
May your birthday be
a fun and memorable holiday.
You've touched
so many lives
all year long,
and made so many people smile
,​
آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
اللہ پاک میرے لیے دعا کرنے والے بھائی کو لمبی زندگی اور بہت خوشیاں دے آمین
 
Top