گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

اس پر چند مزید مصرعے بھی آ رہے ہیں دماغ میں، دوستوں کو چشم خراشی نہ لگے تو عرض کروں:
اصلی ہمیں وہ نام بتا کر نہیں گیا
اچھا کوئی وہ خلق دکھا کر نہیں گیا
وہ دفع کیوں ہوا ہے بتا کر نہیں گیا
اپنا کوئی بھی گند مٹا کر نہیں گیا
الخ
یعنی مشاعرے کی پریکٹس شروع۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
رخصت ہوا تو نام بتا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا

محفل میں تھا تو رنگ بھی تھے روشنی بھی تھی
دکھ تو یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتا بھی بتا کر نہیں گیا

(ویسے کچھ کچھ شبہ ہے موصوفہ یا موصوف لاہور میں ہی ہوں گی یا ہوں گے)
 

فرقان احمد

محفلین

فاتح

لائبریرین
اخبث تھا گوکہ رونق محفل جگا گیا
رونق تھا خود کہاں کی بتا کر نہیں گیا۔۔۔۔

کہنے کو خوبرو بھی بڑی دلنشیں بھی تھی
فوٹو مگر وہ اصلی دکھا کر نہیں گئی
لاہور کی زنانی یوں دعوت تو دے گئی
ملنا ہے پھر کہاں یہ بتا کر نہیں گئی

اکمل زیدی
محمد فرقان
 
آخری تدوین:
Top